خطبات نور

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 252 of 703

خطبات نور — Page 252

252 میرے دل میں جوش تو بہت تھا اور چند نصائح بھی میں کہنی چاہتا تھا مگر اب موقع نہیں رہا۔اتنا ہی یاد رکھو کہ دوسرے خطبہ میں بھی انتظار واجب ہوتا ہے اور تقویٰ تمام نیکیوں کی جڑ ہے۔ا حکم جلد نمبر ۳۱-۳۱۰۰ اگست ۱۹۰۷ء صفحه ۱-۱۲) ✰✰✰✰