خطبات نور

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 132 of 703

خطبات نور — Page 132

132 کے لئے کوشش کرو۔صحابہ کی سوانح پڑھو تا تمہیں معلوم ہو کہ کیا کرنا پڑا تھا۔تم جو ان سے ملنا چاہتے ہو وہی راہ اور رنگ اختیار کرو۔اللہ تعالیٰ ہم تم سب کو اس امر کی توفیق دے کہ ہم سچے مسلمان بنیں اور امام کے متبع ہوں۔آمین۔می ل الحکم جلدے نمبر ۲ - ۱۷ جنوری ۱۹۰۳ء صفحہ ۱۴-۱۵) (احکم جلدے نمبر ۳ - ۲۴ جنوری ۱۹۰۳ء صفحه ۱۴-۱۵) و احکم جلدے نمبر ۴-۳۱ جنوری ۱۹۰۳ء صفحہ ۶-۷)