خطبات نور — Page 610
610 ہماری ہدایت پہنچے جو اس کے تابع ہو گا اس پر کسی قسم کا خوف و حزن طاری نہ ہو گا اور جو حکم کی خلاف ورزی کرے گا اسے نقصان پہنچے گا۔تم سب دل میں سوچو۔کیا تمہارا جی چاہتا ہے کہ تمہیں غم ہو خوف ہو۔غموں سے خوفوں سے بچنے کا ایک ہی علاج ہے۔وہ یہ کہ ہدایت کی اتباع کرو۔اگر نہیں کرو گے تو دکھ اٹھاؤ گے۔الفضل جلد نمبر۱۵--- ۱۲۴ ستمبر ۱۹۱۳ء صفحه ۱۵) ⭑-⭑-⭑-⭑