خطبہ جمعہ ۲۳ اپریل ۲۰۱۰ء

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page i of 26

خطبہ جمعہ ۲۳ اپریل ۲۰۱۰ء — Page i

ہر خطبہ کا مخاطب ہر احمد کی ہوتا ہے چاہے وہ دنیا کے کسی بھی حصہ میں رہتا ہو خطبہ جمعہ سیدنا حضرت مرزا مسرور احمد خلیفہ امسح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ مورخہ 23 را پریل 2010ء بمقام سوئٹزرلینڈ دس شرائط بیعت پر عمل کریں انٹرنیٹ اور ٹی وی کے بیہودہ پر گراموں سے بھیں نظام جماعت کی پابندی ضروری ہے عہد یداران ہمدردی اور خیر خواہی کا سلوک کریں نظارت اصلاح و ارشاد مرکزیہ