خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 115 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 115

خطبه الهاميه ۱۱۵ اردو ترجمہ ونبذوا كتاب الله وراء ظهورهم ہیں۔خدا کی کتاب کو پیٹھ پیچھے ڈال دیا ہے ظلما وعُلوا، وقالوا لا تسمعوا اور کہتے ہیں کہ اس کی دلیلوں کو نہ سنو اور اس۔دلائله والغَوا فيها لعلکم تغلبون کے پڑھنے کے وقت شور ڈال دو تا غالب ہو وأما الذين ورثوا الضالين فمنهم جاؤ لیکن جو الین کے وارث ہوئے ان رم أحبوا شعار النصاری میں سے بعض نصاری کی خُو خصلت اور شعار کو قوم وسيرتهم وإليها يميلون و دوست رکھتے ہیں اور اس طرف جھک گئے۔تجدهم يرغبون في حُللهم لباس کوٹ پتلون بوٹ اور طرز زندگی اور وقمصانهم وقلانسهم ونعالهم ساری عادتوں میں نصاری کی نقل اتارتے و طرزِ معيشتهم وجميع ہیں اور ان عادتوں کے مخالفوں پر ہنستے ہیں خصالهم، وعلى من خالفها اور نصاری کی عورتوں کو اپنے نکاح میں يضحكون ويتزوجون نساء من لاتے ہیں اور اُن سے عشق بازیاں کرتے قومهم وعليهن يعشقون و منھم ہیں۔اور ان میں سے ( کئی ) نصاری کے ۱۰۸ قوم مالوا إلى الفلسفة التى فلسفہ کی طرف متوجہ ہوئے جس کی ان شہروں أشاعوها وفي أمر الدین میں انہوں نے اشاعت کی ہے اور دین کے يتساهلون۔وكم من كَلِم تخرج کاموں میں غفلت کرتے ہیں۔بہت سی من أفواههم، ويحقرون دین الله نا مناسب باتیں بولتے ہیں اور خدا کے دین ولا يبالون۔ومنهم قوم أكملوا كى حقارت کرتے ہیں اور خوف نہیں کرتے۔ر الضلالة، وارتدوا من اور بعض ان میں سے پکے گمراہ ہو گئے اور الإسلام وعادوه من الجهالة، جہالت سے اسلام کے ساتھ دشمنی کرتے ہیں وكتبوا كتبا في ردّه وشتموا اور اسلام کے رد میں کتا ہیں لکھیں اور خدا رسول الله وصالوا علی عرضه کے رسول کو بُرا کہا اور اس کی عزت پر حملہ کیا وتلك أفواج فى هذا المُلک اور اس قسم کے لوگ اس ملک میں کثرت سے أمر