خطبة اِلہامِیّة — Page 10
خطبة الهاميه 1۔اردو ترجمہ الطلاب۔ان الذین ظنوا من مسلمانوں میں سے جو یہ گمان کرتے ہیں کہ عیسی المسلمين ان عيسى نازل من " آسمان سے نازل ہونے والے ہیں انہوں نے حق السماء ما اتبعوا الحق بل هم کی پیروی نہیں کی بلکہ وہ گمراہی کی وادی میں في وادى الضلال يتيهون۔ما سرگرداں پھر رہے ہیں۔انہیں اس کا کوئی علم نہیں لهم بذالك من علم ان هم الا وہ تو صرف تخمینے لگا رہے ہیں۔کیا انہیں کوئی برہان يخرصون۔ام اوتوا من البرهان دی گئی ہے یا انہیں قرآن سے سکھایا گیا ہے جس او علموا من القرآن فهم به سے وہ چمٹے ہوئے ہیں۔ہرگز نہیں۔بلکہ انہوں مستمسكون كلا بل اتبعوا نے ان لوگوں کی خواہشات کی پیروی کی جوان اهواء الذين ضلوا من قبل سے پہلے گمراہ ہوئے اور اپنے رب کے فرمان کو وتركوا ما قال ربّهم ولا يبالون ترک کر دیا اور وہ کوئی پرواہ نہیں کرتے۔اور فرقان وقد ذكر الفرقان ان عیسی قد حمید نے بیان کیا ہے کہ عیسی فوت ہو گئے اس کے توفى فبای حدیث بعد ذالک بعد وہ کس بات پر ایمان لائیں گے۔کیا وہ مسیح کی يؤمنون الايفكرون فی سرمجيء آمد کے راز میں غور نہیں کرتے یا ان کے دلوں پر المسيح ام على القلوب اقفالها ایسے قتل ہیں جو ان کے دلوں ہی کی پیداوار ہیں یا وہ ام هم قوم لا يبصرون۔ان الله ایسی قوم ہے جو بصیرت نہیں رکھتی۔یقیناً اللہ نے كان قد من على بنی اسرائیل موسی اور ان کے بعد آنے والے انبیاء کو جو ان بموسى و النبيين الذين جاءوا میں سے تھے مبعوث کر کے بنی اسرائیل پر احسان من بعده منهم فعصوا انبیاء هم کیا۔پس انہوں نے اپنے نبیوں کی نافرمانی کی ففـريـقـاكـذبـوا وفريقًا يقتلون ایک فریق کو جھٹلایا اور ایک فریق کو قتل کرنے کے فاراد الله ان ينزع منهم نعمته دَرپے ہوئے۔پس اللہ نے ارادہ کیا کہ ان سے ويؤتيها قومًا آخرين ثم ينظر كيف اپنی نعمت چھین لے اور دوسری قوم کو دے دے يعملون۔فبعث مثیل موسی من پھر وہ دیکھے کہ وہ کیسے اعمال کرتے ہیں۔پس اس