خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 89 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 89

خطبه الهاميه ۸۹ اردو ترجمہ اخر الازمنة زمن الضالين وانهم ہے اور دنیا کے اس سلسلہ کو ضالین کے زمانہ پرختم هم النصارى - كما جاء من نبينا کیا ہے اور وہ نصاری کا گروہ ہے چنانچہ رسول اللہ المجتبى۔ فاين فيها ذکر صلى الله علیہ وسلم کی احادیث صحیحہ میں آیا ہے۔ اب دجالكم فأروناه من القرآن وقد بتاؤ تمہارے دجال کا ذکر سورۃ فاتحہ میں کہاں ہے هلک من ترک القرآن اگر ہو تو قرآن میں ہمیں دکھلاؤ جس نے قرآن کو و عادى اهله وقلی ۔ أنسى ترک کیا اور ان کو دشمن پکڑا جو قرآن کے خادم ہیں الخبير العليم ما حفظتموه او وہ ہلاک ہو گیا کیا خدائے علیم وخبیر نے افتريتم على كتاب الله ومن بھلا دیا جو تم نے یاد کر رکھا ہے یا خدا کی اظلم ممن افترى وانه لقول كتاب پر افترا کرتے ہو اور مفتری سے زیادہ فصل لا غبار عليه وانه لبيان ظالم کون ہے اور تحقیق قرآن ایک فیصلہ کرنے اظهر و اجلي۔ وان هذا لهو والا قول ہے کوئی غبار اس پر نہیں ہے اور وہ الحق و من اصدق من الله روشن اور ظاہر بیان ہے اور سچ یہی ہے ۔ خدا قيلا۔ ومن اعلم من ربنا الاعلی سے زیادہ سچا اور اس سے زیادہ جاننے والا ۶۹ ام عندكم حجة تمنعكم من کون ہے ۔ کیا تمہارے پاس کوئی حجت ہے کہ القرآن فأتوا بها ان كنتم تتقون قرآن کی پیروی سے روکتی ہے وہ حجت ہم کو دکھلاؤ الله ولا تتبعون الهوای اگر خدا سے ڈرتے ہو اور حرص و ہوا کی پیروی نہیں وتعلمون ان الفاتحة ام کرتے ہو۔ تم جانتے ہو کہ سورۃ فاتحہ ام القرآن الكتاب وانها تنطق بالحق وفيها ہے جو کچھ حق ہے وہی فرماتی ہے اور اس میں ان ذكر اخيار أمة خلت من قبل نیکوں کا ذکر ہے کہ مسلمانوں سے پہلے گزرے ہیں وذكر شرهم الذين غضب الله اور ان بدوں کا بھی ذکر ہے کہ مسلمانوں سے پہلے عليهم في هذه الدنيا وذكر ہوئے ہیں اور خدا نے ان پر غضب کیا اور ان کا الذين اختتمت عليهم هذه بھی ذکر ہے کہ جن پر اس سورۃ کو ختم کیا گیا ہے یعنی