خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 77 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 77

خطبه الهاميه 44 اردو ترجمہ ثم ينكرون كبصير تعاملی ۔ ولما آپ کو اندھا بنالے اور جس حالت میں ہمارے كان نبينا مثيل موسى۔ وكان نبي صلى اللہ علیہ وسلم مثیل موسیٰ ٹھہرے اور نیز سلسلہ سلسلة خلفاء و مثيل السلسلة خلفاء آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مثیل سلسلہ موسیٰ الموسوية بنص اجلى۔ وجب علیہ السلام قرار پایا جیسا کہ نص صریح اس پر دلالت ان تختتم السلسلة المحمدية کرتی ہے پس واجب ہوا کہ سلسلہ محمد یہ ایک ایسے على خليفة هو مثيل عيسى ۔ خلیفه پرختم ہو کہ وہ مثیل عیسیٰ علیہ السلام ہووے كما اختتم على ابن مريم جیسا کہ سلسلہ حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت عیسی سلسلة صاحب العصا ۔ ليطابق علیہ السلام پرختم ہوا تا کہ یہ دونوں سلسلے با ہم مطابق هذه السلسلة بسلسلة اولی ہو جائیں اور تا کہ وعدہ مماثلت اِس سلسلہ کے وليتم وعد مماثلة الاستخلاف خلیفوں کا اور اُس سلسلہ کے خلیفوں کا پورا ہو كما هو ظاهر من لفظ كما۔ جائے جیسا کہ امر مماثلت کما کے لفظ سے ظاہر فأروني خليفة من دوني جاء ہے جو آیت میں موجود ہے۔ اب مجھ کو وہ خلیفہ ۵۲ على قدم ابن مریم منکم علی دکھاؤ کہ بجز میرے حضرت عیسی علیہ السلام کے قدم اجل يشابه اجلا مضى۔ وقد پر اس امت میں سے آیا ہو اور اُس کا زمانہ اور انقضت مدة من نبينا الى يوم حضرت مسیح کا زمانہ مشابہ ہو اور یہ تحقیق ہو چکا ہے بعثنا هذا ۔ كمثل مدة کہ ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ سے كانت بين موسی و عیسی اس وقت تک وہی مدت گزری ہے کہ جو مدت وان فى ذالك لايةً لقوم زمانہ موسیٰ علیہ السلام سے عیسیٰ علیہ السلام تک يطلبون الهدى فما لكم گزری تھی اور اس میں ہدایت طلب کرنے لم تنتظرون نزول المسیح والوں کے لئے اشارہ ہے۔ تمہیں کیا ہو گیا کہ تم من السماء۔ انسيتم ما مسیح کا انتظار آسمان سے کر رہے ہو اور تم نے جو تقرء ون في القرآن او رضیتم قرآن شریف میں پڑھا ہے اس کو بھولتے ہو کیا