خطبة اِلہامِیّة — Page 70
خطبه الهاميه ۷۰ اردو ترجمہ فيهم وجعله خاتم انبیاء ھم میں مبعوث فرمایا اور ان کو بنی اسرائیل کا خاتم الانبیا وعلما الساعة نقل النبوة بنایا اور نبوت کی انتقال کی ساعت کے لئے ان کو مع العذاب فانذرهم و دلیل ٹھہرایا اور اس طور سے یہود کو ڈرایا اور عیسیٰ علیہ خشى ۔ وما كان له اب من بنى السلام کا بنی اسرائیل میں سے سوائے ماں کے کوئی ☆ اسراء يل الا امه ۔ وکذالک باپ نہ تھا۔ اس طرح پر خدا نے ان کو بے باپ پیدا خلقه الله من غيراب و اومی فیه کیا۔ اور اس بے باپ پیدا کرنے میں ایک اشارہ الحاشية - ان مريم حاشیہ ۔ مریم ایک لڑکا جنی جو بنی اسرائیل ولدت ابنا ما كان من بنی میں سے نہیں تھا ۔ پھر اس کے حق میں کہا اسرائيل۔ ثم قيل فيها ماقيل گیا جو کہا گیا ۔ اور طرح طرح کی وعذبوها باقاويل۔ فكان باتوں سے اس کو دکھ پہنچا یا گیا ۔ پس یہ هذان الامران علما لساعة دونوں امر نقل نبوت کی گھڑی پر ایک نقل النبوة وعلم التعذيب دلیل تھے اور نیز اس بات پر کہ اس هذه الفرقة۔ فاصاب اليهود فرقہ کو عذاب پہنچا یا جائے گا ۔ پس یہود ذلة باخراجهم من هذا البستان کو دو ذلتیں پہنچیں ۔ ایک یہ کہ نبوت کے و نقل النبوة الى بنی اسماعیل باغ سے خارج کر دیئے گئے اور غضبا من الله الديان۔ ثم نبوت بنی اسماعیل میں منتقل ہو گئی اور اصابهم ذلة اخرى وقارعة | دوسری ذلت اور عذاب بادشا ہوں من ملوك الزمان۔ بل من کے ذریعہ سے ان کو پہنچا بلکہ ہر ایک كل ملك الى هذا الاوان بادشاہ کے ذریعہ سے اس وقت تک وان فيها لأية لاهل العلم اور اس میں اہل علم اور عارفوں کے لئے والعرفان۔ منه نشان ہیں منه