خطبة اِلہامِیّة — Page 68
خطبه الهاميه ۶۸ اردو ترجمہ ا و لا تتبع الهواى فان فيها وعد کو پڑھ لے اور اپنے ہوا و ہوس کا پیرومت بن الاستخلاف لهذه الامة كمثل کیونکہ اس آیت میں صاف وعدہ اس امت کے الذين استخلفوا من قبل لئے ایسے خلیفوں کا ہے جو ان خلیفوں کی طرح والكريم اذا وعد وفا۔وانا لا ہوں جو بنی اسرائیل میں گذر چکے ہیں اور کریم تعلم اسماء خلفاء سبقونا من جب وعدہ کرتا ہے تو اسے پورا کرتا ہے اور ہم ان هذه الامة و من قبل الا قليلا | تمام خلیفوں کے نام نہیں جانتے جو ہم سے پہلے گذر چکے ہیں مگر اس امت کے اور اگلی امتوں کے ممن مضى۔وما قص علينا ربنا قصص كلهم وما انبأنا چند گذرے ہوئے آدمی۔اور خدا نے ان سب کے نام سے بھی ہم کو اطلاع نہیں دی پس ہم ان باسمائهم فلا نؤمن بهم پر اجمالی طور پر ایمان لاتے ہیں اور ان کے الا اجمالا و نفوّض تفصيلهم الى ناموں کی تفصیل کو اپنے خدا کو سونپتے ہیں مگر ہم ربنا الاعلى۔ولكنـا الجئنا بنص القرآن الى ان نؤمن بخليفة منا هو اخر الخلفاء قرآن کی نص کے رو سے اس بات پر مجبور ہو گئے کہ اس بات پر ایمان لائیں کہ آخری خلیفه اسی امت میں سے ہوگا اور وہ عیسی کے على قدم عيسى۔وما كان قدم پر آئے گا اور کسی مومن کی مجال نہیں کہ اس لمؤمن ان يكـفـر بـه فـانـه کا انکار کرے کیونکہ یہ قرآن کا انکار ہے اور جو کفر بكتاب الله ولا يفلح کوئی قرآن کا منکر ہے وہ جہاں جاوے خدا کے الكافر حيث اتى۔وفكر في عذاب کے نیچے ہے اور تو قرآن میں ایسا فکر کر القرآن حق الفكر ولا تكن جيسا كہ فکر کرنے کا حق ہے اور اس شخص کی طرح كالذي استكبر و ابی وانه نہ ہو جو تکبر کر کے سر پھیر لیتا ہے اور یہی بات (٢٢) الحق من ربنا فاقرء سورة النور خدا کی طرف سے حق ہے۔پس سورہ نور کو