خطبة اِلہامِیّة — Page 67
خطبه الهاميه ۶۷ اردو ترجمہ بعد ما اهلک القرون پیدا کیا ۔ اور اس کو کتاب اور حکم الاولى ۔ و أتاه الله الكتاب اور نبوت عطا کی اور اس کی قوم کو والحكم و النبوة ۔ و وهب خلافت بخشی اور ان میں سلسلہ ہدایت لقومه الخلافة۔ واقام کا قائم کیا اور اس سلسلہ کا خاتم فيهم سلسلة الهدى الخلفاء حضرت عیسیٰ کو بنا یا پس حضرت وجعل خاتم خلفائه عیسیٰ اس عمارت کی آخر ی اینٹ تھے رسوله ابن مريم عيسى ۔ اور ایک دلیل تھے اس عمارت کے فكان عيسى اخر لبن هذه زوال کی گھڑی پر اور ایک عبرت العمارة و علما لساعة تھے اس شخص کے لئے جو ڈرتا ہو ۔ الده زوالها و عبرةً لمن يخشی۔ پھر خدا نے ہمارے پیغمبر امی صلی اللہ ثم بعث الله نبينا الأُمِّي علیہ وسلم کو مکہ کی زمین میں مبعوث ﴿۴۰﴾ فى ارض ام القری و فرمایا اور ان کو مثیل موسیٰ علیہ السلام جعله مثيل موسى ۔ وجعل بنایا اور ان کے خلیفوں کا سلسلہ سلسلة خلفاء، كمثل حضرت موسیٰ کے خلیفوں کے سلسلہ کی سلسلة خلفاء الکلیم طرح اور ان کے مشابہ کر دیا تا کہ لتكون رِدْءاً لها وان یہ سلسلہ اس سلسلہ کا مددگار ہو اور في هذا لأية لمن يرى۔ اس میں دیکھنے والوں کے لئے ایک وان شـــــــــت فاقرءاية نشان ہے اور اگر تو چاہے تو اس وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ آیت وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ ! لے تم میں سے جو لوگ ایمان لائے اُن سے اللہ نے پختہ وعدہ کیا ہے ۔ (النور : ۵۶)