خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 64 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 64

خطبه الهاميه ۶۴ اردو ترجمہ اور وان ضحايا الجدايا کالا ظلال اور بکروں کی قربانیاں روح کی قربانی کے والأثار ۔ فافهموا سر هذه لئے مثل سایوں اور آثار کے ہیں ۔ پس اس الحقيقة ۔ وانتم احق بها و حقیقت کو سمجھ لو اور تم صحابہ رضی اللہ عنہم کے اهلها بعد الصحابة ۔ وانكم بعد یہ حق رکھتے ہو اور اس بات کے اہل ہو الأخرون منهم الحقتم بهم که اس حقیقت کو سمجھو اور تم ان میں سے بفضل من الله والرحمة وان ایک آخری گروه ہ ہو جو خدا کے فضل سلسلة الازمنة خُتِمَتْ على رحمت سے اس کے ساتھ شامل کئے گئے ہو ۔ اور زمانوں کا سلسلہ جناب الٰہی سے ہمارے زماننا من حضرة الاحدية ۔ كما خُتِمَتْ شهور الاسلام زمانہ پرختم ہو گیا ہے جیسا کہ اسلام کے مہینے قربانی کے مہینہ پرختم ہو گئے ہیں اور اس میں علی شهر الضحية ۔ وفي هذا ۳۵ اشارة مخفية لأهل الرأى اہل رائے کے لئے ایک پوشیدہ اشارہ ہے والروية ۔ واني على مقام الختم اور میں ولایت کے سلسلہ کو ختم کرنے والا ہوں جیسا کہ ہمارے سید آنحضرت صلی اللہ من الولاية كما كان سيدى علیہ وسلم نبوت کے سلسلہ کو ختم کرنے والے المصطفى على مقام الختم من تھے اور وہ خاتم الانبیاء ہیں اور میں خاتم النبوة ۔ وانه خاتم الانبياء ۔ وانا الاولیا ہوں میرے بعد کوئی ولی نہیں مگر وہ جو خاتم الاولياء ۔ لاولى بعدى ۔ الا مجھ سے ہوگا اور میرے عہد پر ہوگا اور میں الذي هو منى وعلى عهدى ۔ اپنے خدا کی طرف سے تمام تر قوت اور واني أُرْسِلْتُ من ربي بكل قوة برکت اور عزت کے ساتھ بھیجا گیا ہوں اور وبركة وعزة ۔ وان قدمى هذه یہ میرا قدم ایک ایسے منار پر ہے جو اس پر على منارة ختم عليها كل ہر ایک بلندی ختم کی گئی ہے ۔ پس خدا سے ڈرو رفعة ۔ فاتقوا الله ايها الفتيان۔ اے جوانمردو! اور مجھے پہچانو اور نافرمانی