خطبة اِلہامِیّة — Page 1
خطبة الهاميه 1 اردو ترجمہ الاعلان ايها الاخــوان مــن الـعــرب | اے عرب، فارس ، شام اور دیگر بلاد اسلام سے تعلق وفارس والشام۔وغيرها من بلاد رکھنے والے بھائیو! اللہ تعالیٰ تم پر رحم کرے۔جان لو۔الاسلام۔اعلموا رحمكم الله میں نے یہ کتاب تمہارے لئے اپنے رب سے الہام انى كتبت هذا الكتاب لكم پا کر لکھی ہے اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں تمہیں اس ملهما من ربّى۔وأمرت ان رستے کی طرف بلاؤں جس کی طرف میری رہنمائی ادعوكم الى صراط هدیتُ الیه و کی گئی ہے اور اپنے آداب سے تمہیں آراستہ کروں أؤدبكـم بـادبـي۔وهذا بعدما اور یہ حکم اس کے بعد ملا جب اس ملک کے علماء سے انقطع الامل من علماء هذه امید ختم ہو گئی اور ثابت ہو گیا کہ وہ دار آخرت کے الديار۔وتحقق انهم لا يبالون انجام کی پرواہ نہیں کرتے اور صدق کی طرف ان کی عقبى الدار۔وانقطعت حركتهم حرکت مصنوعی فالج سے رُک گئی ہے نہ کہ حقیقی فالج الى الصدق من تفالج لامن فالج ہے۔اور نہ کسی دوا کی تاثیر اور نہ کسی معالج کی وما نفعهم اثر دواء ولا سعی کوشش نے انہیں نفع دیا اور نہ ہی معارف کے عمدہ معالج۔ومابقى لا جَارِد المعارف گھوڑوں کے لئے ان کی زمین میں کوئی چراگاہ باقی في ارضهم مرتع۔ولا فی اهلها رہی۔اور نہ ہی اس زمین کے باسیوں سے کوئی مطمع۔فعند ذالک القی فی امید باقی رہی۔پس اس وقت حضرت باری کی قلبي من الحضرة ان اوى اليكم طرف سے میرے دل میں ڈالا گیا کہ میں طلب لطلب النصرة لتكونوا انصاری مدد کے لئے تمہاری طرف آؤں تا کہ تم اہلِ مدینہ كاهل المدينة ومن نصرنی کی طرح میرے انصار بن جاؤ اور جس نے میری وصدقني فقد ارضی ربه مدد کی اور میری تصدیق کی۔اس نے اپنے رب اور