خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 63 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 63

خطبه الهاميه انتهاءه۔ وذيل الجهل طول ارجاء ه ۔ وفسد ۶۳ اردو ترجمہ اور جہالت کے دامن نے اپنے کناروں کو نہیں پھیلایا ؟ اور ملک فاسد ہو گیا اور اُس الملک کله و شكر ابلیس شیطان نے جاہلوں کا شکر یہ ادا کیا پس ا جهلاءه ۔ فاشكروا الله خدا کا شکر کرو جس نے تم کو یاد کیا اور الذي تذكر کم و تمہارے دین کو یاد کیا اور ضائع ہونے سے تذكر دينكم وما اضاعة ۔ محفوظ رکھا اور تمہارے بوئے ہوئے کو اور وعصم حرثكم وزرعكم و تمہاری زراعت کو آفتوں سے بچایا اور مینہ لعاعة ۔ وانزل المطر واکمل نازل فرمایا اور اس کے سرمایہ کو کامل کیا اور ابضاعة۔ و بعث مسیحه لدفع اپنے مسیح کو ضرر کے دور کرنے کے لئے اور الضير ۔ و مهديه لافاضة الخير ۔ اپنے مہدی کو خیر اور نفع پہنچانے کے لئے بھیجا و ادخلكم في زمان امامکم اور تمہیں تمہارے امام کے زمانہ میں غیر ۳۳﴾ بعد زمان الغير۔ ايها الاخوان کے زمانہ کے بعد داخل کیا اے بھائیو! یہ ان زماننا هذا يُضاهي شهرنا ہمارا زمانہ ہمارے اس مہینے سے مناسبت هذا بالتناسب التام ۔ فانه اخر تام رکھتا ہے کیونکہ یہ آخری زمانہ ہے اور یہ الازمنة وان هذا الشهر اخر الاشهر مہینہ بھی اسلام کے مہینوں میں سے آخری من شهور الاسلام ۔ وكلاهما ہے اور دونوں ختم ہونے کے قریب ہیں اس قريب من الاختتام ۔ في هذا آخری مہینہ میں بھی قربانیاں ہیں اور اس ضحايا وفي ذلك ضحایا آخری زمانہ میں بھی قربانیاں ہیں ۔ اور والفرق فرق الاصل و عکس فرق صرف اصل اور عکس کا ہے جو آئینہ میں المرايا ۔ وقد سبق نموذجها پڑتا ہے اور اس کا نمونہ زمانہ آنحضرت في زمن خير البرايا ۔ والاصل صلی اللہ علیہ وسلم میں گزر چکا ہے ۔ اور ۳۴ ضحية الروح يا اولی الابصار اصل روح کی قربانی ہے اے دانشمند و !