خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 62 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 62

خطبه الهاميه ۶۲ اردو ترجمہ ونزل من السماء الطاعون۔ طاعون پھوٹا اور حج روکا گیا اور موتیں ومنع الحج وكثر المنون زیادہ ہوئیں اور سونے کی کان پر قوموں واختــصــم الـفـرق على معدن نے آپس میں لڑائی جھگڑے کئے اور من ذهب وهم يُقاتِلُون صليب بلند ہوئی اور اسلام نے اپنی جگہ وعلا الصليب ۔ واضحى سے حرکت کی اور غائب ہو گیا گویا کہ الاسلام يسيب ويغيب - كـانـه مسافر ہے ۔ اور فسق اور فاسق بہت الغريب ۔ وكثر الفسق ہو گئے اور لوگوں نے شراب اور جوئے والفاسقون ۔ وحبّب الى النفوس الخمر ۔ والقمر و اور ناچ رنگ کی طرف رجوع کیا اور بدکار اور ایک دوسرے پر سختی کرنے والے الزمر ۔ وتراءى الزانون ظاہر ہوئے اور پر ہیز گار کم ہو گئے اور المجالحون وقل المتقون ۔ ہمارے خدا کی تجلی کا وقت ظاہر ہو گیا اور وتجلى وقت ربنا و تم ما قال النبيون ۔ فباي حديث بعده تؤمنون ۔ ايها الناس وہ سب جو کچھ نبیوں نے کہا تھا ظہور میں آیا ۔ پس اس کے سوا کس بات کو مانو گے ۔ اے لوگو ! خدا کے لئے تم سب کے سب یا قوموا الله زرافات وفرادى فرادی ۔ ثم اتقوا الله و اکیلے اکیلے خدا کا خوف کر کے اُس آدمی کی طرح سوچو جو نہ بخل کرتا ہے اور نہ فكروا كالذي مابخل و ما عادى اليس هذا الوقت دشمنی ۔ کیا یہ وہ زمانہ نہیں کہ خدا بندوں وقت رحــم الـلـه عـلـى العباد ۔ پر رحم کرے ؟ اور کیا یہ وہ زمانہ نہیں کہ و وقت دفع الشر وتدارک بدی کو دفع کیا جائے اور جگروں کی پیاس عطش الاكباد بالعهاد۔ کا مینہ برسانے سے تدارک کیا جائے ؟ اليس سيل الشر قد بلغ کیا بدی کا سیلاب اپنی انتہا کو نہیں پہنچا ؟