خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 59 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 59

خطبه الهاميه ۵۹ اردو ترجمہ من المال۔ ولكن لا باللجين لیکن چاندی سونے کے مال سے نہیں بلکہ ﴿۲۶﴾ والدجال ۔ بل بمال العلم علم اور رشد اور ہدایت اور یقین کے مال والرشد و الهداية واليقين علی سے اور نیز اس مال سے کہ ایمان کو پہاڑوں وجه الكمال ۔ وجعل الایمان سے بھی زیادہ مضبوط کیا جائے اور جو لوگ اثبت من الجبال ۔ وتبشير بوجھوں کے نیچے دبے ہوئے ہیں ان کو المثقلين تحت الاثقال بشارت دی جائے ۔ پس تم کو خوشخبری ہو کہ فبشرى لكم قد جاءكم المسيح تمہارے پاس مسیح آیا اور قادر نے اس کو مسیح ومسحه القادر واعطى له کیا اور فصیح کلام اُس کو عطا کیا گیا ۔ اور وہ تم الكلام الفصيح ۔ وانه يعصمكم كو اس فرقہ سے بچاتا ہے جو گمراہ کرنے کے من فرقة هي للاضلال تسيح لئے زمین پر سیر کرتا ہے۔ اور خدا کی طرف والــى الله يدعو ويصيح ۔ بلاتا ہے اور ہر ایک شبہ کو دور فرماتا ہے اور وكل شبهة يُزيل و يُزيح ۔ تم کو مبارک ہو کیونکہ مہدی معہود تمہارے وطوبى لكم قد جاءكم المهدى پاس آپہنچا اور اس کے پاس بہت سا مال و ۲۷ المعهود ۔ ومعه المال الكثير متاع ہے جو تہہ بہ تہ رکھا ہے اور وہ کوشش والمتاع المنضود وانه کرتا ہے کہ وہ مال جو تمہارے پاس سے جاتا يسعى ليرد اليكم الغنى رہا ہے پھر تمہاری طرف لوٹ آئے اور وہ المفقود۔ ويستخرج الاقبال اقبال جو جیتے جی قبر میں ہے پھر قبر سے نکلے ۔ الموء ود۔ ما كان حدیث یہ وہ بات نہیں کہ جھوٹ بنائی جائے بلکہ خدا کا یفتری بل نور من الله مع نور ہے جو اپنے ساتھ بڑے بڑے نشان ايات كبرى ۔ ايها الناس رکھتا ہے ۔ اے لوگو! میں وہ مسیح ہوں جو محمدی اني انا المسيح المحمّدی ۔ سلسلہ میں سے ہے اور میں احمد مہدی واني انا احمد المهدی ۔ ہوں ۔ اور سچ مچ میرا رب میرے ساتھ ہے