خطبة اِلہامِیّة — Page 43
خطبه الهاميه ۴۳ اردو ترجمہ DE OROK بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ BKOKOK يَا عِبَادَ اللَّهِ فَكِرُوْا فِي اے خدا کے بندو! اپنے اس دن میں يَوْمِكُمْ هَذَا يَوْمِ الْأَضْحَى۔کہ جو بقر عید کا دن ہے غور کرو اور فَإِنَّهُ أَوْدِعَ اَسْرَارًا لِأُولِی سوچو کیونکہ ان قربانیوں میں عظمندوں کے النُّهى وَتَعْلَمُوْنَ اَنَّ فِي هَذَا لئے بھید پوشیدہ رکھے گئے ہیں۔اور آپ الْيَوْمِ يُضَحَى بِكَثِيرِ مِنَ لوگوں کو معلوم ہے کہ اس دن بہت سے الْعَجْمَاوَاتِ وَتُنْحَرُ ابَالٌ جانور ذبح کئے جاتے ہیں اور کئی گلے مِّنَ الْحِمَالِ وَ خَنَاطِيْلُ مِنَ اونٹوں کے اور کئی گلے گائیوں کے ذبح الْبَقَرَاتِ ، وَتُذْبَحُ أَقَاطِيْعُ کرتے ہیں۔اور کئی ریوڑ بکریوں کے مِنَ الْغَنَمِ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ قربانی کرتے ہیں اور یہ سب کچھ خدا رَبِّ الْكَائِنَاتِ۔وَكَذَالِكَ تعالیٰ کی رضا جوئی کے لئے کیا جاتا ہے۔يُفْعَلُ مِنِ ابْتِدَاءِ زَمَانِ اور اسی طرح زمانہ اسلام کے ابتدا سے الْإِسْلَام۔إلى هذِهِ الْأَيَّامِ ان دنوں تک کیا جاتا ہے۔اور میرا وَ ظَنِّى أَنَّ الْأَصَاحِيَ فِي گمان ہے کہ یہ قربانیاں جو ہماری اس شَرِيْعَتِنَا الْغَرَّاءِ۔قَدْ خَرَجَتْ روشن شریعت میں ہوتی ہیں احاطہ شمار سے مِنْ حَدِ الْإِحْصَاءِ۔وَفَاقَتْ باہر ہیں۔اور ان کو اُن قربانیوں پر ضَحَايَا الَّذِيْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ سبقت ہے کہ جو نبیوں کی پہلی امتوں کے لوگ