خطبة اِلہامِیّة — Page 23
خطبة الهاميه ۲۳ اردو ترجمہ الانسانية الى هيئتها الاولى۔ آلا گا اور فطرت انسانی اپنی پہلی ہیئت کی الذين احاطتهم الشقوة الازلية۔ طرف لوٹ آئے گی ۔ سوائے ان لوگوں فاولئك من المحرومين۔ ومن کے جنہیں ان کی ازلی بدبختی نے گھیر رکھا فضل الله واحسانه انه جعل هذا ہے پس یہی لوگ محروم ہیں اور اللہ نے الفتح على يد المسیح اپنے فضل و احسان سے یہ عظیم الشان فتح المحمدى ليرى الناس انه اكمل مسیح محمدی کے ہاتھ پر مقدر کر دی تا کہ من المسيح الاسرائيلي في بعض وہ لوگوں کو دکھائے کہ وہ اسرائیلی مسیح شیونه وذالك من غيرة الله التي سے اپنے اکثر کاموں میں کامل تر ہے ۔ هيجها النصارى باطراء اور یہ اللہ کی وہ غیرت ہے جسے نصاریٰ مسيحهم۔ ولما كان شان نے اپنے مسیح کی مبالغہ آمیز تعریف سے المسيح المحمدی کذالک جوش دلایا ۔ اور جب مسیح محمدی کی یہ شان فما اكبر شان نبي هو من امته۔ ہے تو اس نبی کی شان کتنی بلند ہے جس کا وہ امتی اللهم صل علیه سلاما لا يغادر ہے۔ اے اللہ اس پر ایسا درود و سلام نازل فرما جو بركة من بركاتك و سود وجوہ تیری برکات میں سے کسی برکت سے خالی نہ ہو اور اعداءه بتائیداتک و ایاتک اپنی تائیدات اور نشانات سے اس کے دشمنوں کے امين۔ الراقم ميرزا غلام احمد من مقام القاديان الفنجاب لخمس و عشرين من اغسطوس چہرے سیاہ کر دے۔ آمین ۔ الراقم میرزاغلام احمد بمقام قادیان ۔ پنجاب ۲۵ را گست ۱۹۰۱ء ۱۹۰۱ سنه