خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 256 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 256

خطبة الهامية ۲۵۶ اردو ترجمہ السمن وفي رواية ويحلفون نہ کریں گے۔ان میں فربہی آجائے گی اور ولا يُستحلفون فظهر من هذا ایک روایت میں اس طرح ہے کہ وہ حلف الحديث الذي هو المتفق عليه اٹھائیں گے حالانکہ ان سے حلف کا تقاضا نہ کیا أن الزمان المحفوظ من غلبة گیا ہو گا۔پس اس حدیث سے ، جو کہ متفق علیہ الكذب الذي هو من الصفات ہے ظاہر ہے کہ جھوٹ کے غلبہ سے جو کہ دجالی الدجالية وزمـــان الــصــدق صفات میں سے ہے، محفوظ زمانہ اور سچائی ، نیکی والصلاح والعفّة لا يجاوز ثلاث اور پاکدامنی کا زمانہ سید نا خیر البریہ صلی اللہ علیہ مائة من قرن سيدنا خير البرية، وسلم کی صدی سے تین صدیوں سے آگے نہ ثم بعد ذالک یأتی زمان گلیل جائے گا۔پھر اس کے بعد ایسا زمانہ آئے گا سجى عند غيبة بدر اختفى وفيه جیسے چاند کے چھپ جانے پر رات تاریک ہو يفشو الكذب ويهوى من الأهواء جاتی ہے۔اُس میں جھوٹ پھیل جائے گا اور مَن هَوَى، ويزيد كلَّ يوم زُورٌ نفسانی خواہشات کی وجہ سے ہلاک ہونے والا وأحاديث تُفتَرى۔فإذا بلغ ہلاک ہو جائے گا۔ہر روز جھوٹ اور من گھڑت الكذب إلى حد الكمال فينتهى باتیں زیادہ ہوتی جائیں گی۔پھر جب جھوٹ يوما إلى ظهور الدجال ، وهو حد کمال کو پہنچ جائے گا تو ایک دن یہ دجال کے آخر أيام هذا الألف كما يقتضيه ظهور پر منتج ہو گا اور وہ اس ہزار (سال) کے سلسلة الترقي في الزور آخری ایام ہوں گے جیسا کہ جھوٹ اور خود والافتعال، وكما هو مفهوم تراشیدہ باتوں کی ترقی کا سلسلہ اس کا متقاضی حدیث رسول الله ذی ہے اور جیسا کہ اللہ ذوالجلال کے رسول صلی اللہ الجلال۔وذالك الزمان هو علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے یہ زمانہ وہی الزمان الذى يعرج أمر الله إليه زما نہ ہو گا جس میں اللہ کا امر اور ہدایت اس کی والهدى، ويُرفع القرآن إلى طرف چڑھ جائیں گے اور قرآن بلند آسمانوں پر