خطبة اِلہامِیّة — Page 250
خطبة الهامية ۲۵۰ اردو ترجمہ وزمان المسيح الموعود، فقد تم مسیح موعود کا زمانہ ہے۔پس آج ضلالت اور اليوم ألف الضلالة والموت، و موت کا ہزار سال پورا ہو گیا اور زندہ درگور جاء وقت بعد الإسلام الموءود اسلام کے بعد (اس کی نشاۃ ثانیہ ) کا وقت وتمت حجة الله عليكم أيها آگیا۔اور اے منکر و! تم پر اللہ کی حجت پوری المنكرون، فلا تكونوا من ہو گئی۔پس تم اللہ پر بد گمانی کرنے والوں میں الظانين بالله ظن السوء ، و عُدوا سے نہ بنو۔اور اے گننے والو! اللہ تعالیٰ کے أيام الله أيها العادون۔وإن وعد دنوں کو گنو۔اور اللہ کا وعدہ یقینا سچا ہے۔پس الله حق فلا تغرنكم الحيوة تمہیں نہ یہ دنیوی زندگی دھوکا دے اور نہ الدنيا، ولا يغرنكم الشيطان شیطان لعین دھوکا دے۔اے خطا کار مجاہدو! یہ الملعون۔وإن هذه الأيام أيام زمانہ بڑی جنگ کا زمانہ ہے اور نزول مسیح اور شیطان کے ایسے سخت غضب کے ساتھ نکلنے کا ملحمة عظمى أيها المجاهدون الخاطئون، وأيام نزول المسيح زمانہ ہے جسے پہلوں نے نہیں دیکھا۔شیطان وخروج الشيطان بغضب ما رآه نے دیکھ لیا ہے کہ اس کا زمانہ ختم ہوگیا اور اس کو السابقون۔فإن الشيطان رأى دی گئی مہلت کی میعاد پوری ہو گئی اور یوم بعث الزمان قد انقضى، وإن وقت آگیا اور اس کو دی گئی مہلت صرف اس بعث المهلة مضى، ويوم البعث أتى، کے دن تک تھی۔یہی تو ہے جس کا رحمن نے وما كانت المهلة إلا إلى يوم وعدہ کیا تھا۔اور مرسلین سچ ہی کہتے تھے۔اور وہ يُبعثون۔هذا ما وعد الرحمن لوگ جو قرآن مجید کی شہادت آجانے کے بعد وصدق المرسلون۔و إن الذين بھی اس کے بارے میں جھگڑا کرتے ہیں ان يجادلون فيه بعد ما أتتهم شهادة من الفرقان إن في صدورهم إلا کے سینوں میں کبر ہے اور ان کے لئے اس كبر، وما بقى لهم حق ليكفروا دلیل سے انکار کرنے کا کوئی حق باقی نہیں جو