خطبة اِلہامِیّة — Page 249
خطبة الهامية ۲۴۹ اردو ترجمہ سيدنا خير الرسل بالنظر إلى ہے اور سیدنا خیرالرسل کی عمر آپ کی پہلی تین القرون الثلاثة نصف عمر عیسی صدیوں کو دیکھتے ہوئے بالکل واضح طور پر عیسی ابن مريم بالبداهة ۔ ثم بعد ذلك ابن مریم کی عمر کا نصف بنتی ہے۔ پھر اس کے بعد أيام موت الإسلام إلى ألف سنة ۔ ایک ہزار سال تک اسلام کی موت کا زمانہ ہے۔ ثم بعد موت ره رسول الله صلی پھر ان معنی معنی کے رو سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی الله عليه وسلم بهذا المعنى وفات کے بعد اس مسیح موعود کا زمانہ ہے جو شیطان زمان المسيح الموعود، الذي مردود کے قتل کرنے کے سلسلہ میں حضرت ابوبکر يشابه أبا بكر في قتل الشيطان کے مشابہ ہے کیونکہ مسیح موعود کو دین کے لحاظ المردود، فإن المسيح الموعود سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے قد استخلف بعد موت النبي بعد بلا فصل بلکہ تدفین سے بھی پہلے خلیفہ بنایا الكريم من حيث دينه، من غير گیا ہے اور اللہ تعالیٰ نے اسے حضرت ابو بکر فاصلة بل قبل تدفينه، وأشركه ربُّه في نبأ خلافة أبي بكر ۔ أعنى النبأ الذي ذكر في صحف مطهرة، ووفق كما وفق أبو بكر، وأُعطى له کی خلافت کی خبر میں شریک کر دیا ہے یعنی وہ خبر جو قرآن مجید میں مذکور ہے اور اس کو بھی حضرت ابوبکر کی طرح توفیق دی گئی اور مہلک گمراہی کے سیلاب کو روکنے کے لئے ان جیسا عزم دیا گیا۔ العزم كمثله لمنع سيل ضلالة اسی کی طرف اللہ سُبْحَانَهُ تَعَالٰی نے اپنے قول مهلكة ۔ وإليه أشار سبحانه تعالى في قوله لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ - یعنی مِن ألف میں اشارہ فرمایا ہے ۔ الْفِ شَهْرٍ سے مراد یہاں سنة، وكثرت الاستعارات كمثله الْفِ سَنَةٍ ( یعنی ایک ہزار سال ) ہے ۔ اور في كتب سابقة ۔ ثم بعد ذالك اس جیسے استعارات کتب سابقہ میں بکثرت الألف زمان البعث بعد الموت ہیں ۔ اس ہزار سال کے بعد بعث بعد الموت اور لے قدر کی رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ (القدر:۴)