خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 241 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 241

خطبة الهامية ۲۴۱ اردو ترجمہ شهد عليه القرآن و اتفق علیہ ہے۔اور اس پر قرآن مجید نے گواہی دی ہے أهل الكتاب من غير خلاف، فما اور اہل کتاب بھی بغیر اختلاف کے اس بات پر المقدار الذى هو أقل من هذا متفق ہیں۔پس وہ مقدار کونسی ہے جو اس مقدار المقدار ؟ أليس هو آخر وقت سے کم ہو۔تم انصاف سے ہمیں بتاؤ کیا یہ عصر کا العصر، أجبنا بالإنصاف؟ ولو آخری وقت نہیں ہے۔اگر تم اس امر کو قبول تعسّفت كل التعسّف ثم مع کرنے میں گریز سے کام لو تو اس کے باوجود ذالك لا بد لك أن تُقرّ بأنه تمہیں اس اقرار سے کوئی چارہ نہیں کہ باقی أقل من النصف بغير الاختلاف۔رہنے والی مدت بغیر اختلاف کے نصف سے بھی فقد اعترفت بدعوانا بقولک کم ہے۔پس صحیح طریق سے ہٹ جانے کے هذا مع هذا الاعتساف فلزم باوجود تم نے اپنی اس بات کے ساتھ ہمارے لك أن تُقرّ أن من مُدّة عهدِ آدم دعوى كو تسلیم کر لیا۔اس بات سے تم پر یہ لازم آتا ما كانت باقية إلى عهد رسول ہے کہ تم اس بات کا بھی اقرار کرو کہ آدم علیہ الله إلا ألفين وعدةً من مئين، السلام کے زمانہ میں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وهذا هو دعوانا فالحمد لله وسلم کے زمانہ تک دنیا کی عمر صرف دو ہزار اور چند ربّ العالمين فإنا نقول إنا سوسال باقی رہ گئی تھی اور یہی ہمارا دعویٰ ہے۔بعثنا على رأس ألفٍ آخِر من فَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِین ہم کہتے ہیں کہ ألوف سلسلة أبى البشر وخاتمة ابوالبشر آدم علیہ السلام کے سلسلہ کے ہزاروں الحاشية - انا انتقلنا في بعض حاشیہ۔ہم نے اپنی اس کتاب کی بعض عبارات میں عبارات كتابنا هذا من تصریح لفظ خاتمہ دنیا کے لفظ کی تصریح چھوڑ کر اس کی بجائے خاتمة الدنيا الى لفظ انقلاب عظیم انقلاب عظیم یا سلسلہ آدم کا انقطاع یا کوئی اور عبارت او انقطاع سلسلة أدم او عبارۃ اخری اختیار کی ہے۔کیونکہ اس گھڑی کا معاملہ تو پوشیدہ فان امر الساعة خفى لا يعلم تفصیلہ ہے۔اس کی تفصیل اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔اس الا الله فالكناية اقرب الى التقوى۔لئے کنایہ ذکر کرنا تقویٰ کے قریب تر ہے۔