خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 226 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 226

خطبة الهامية ۲۲۶ اردو ترجمہ ومزقت ذُرِّيَّته وفرقت فی اس کی ذریت پارہ پارہ کی گئی اور مختلف سمتوں میں أطراف فإلى كم يكون الشيطان منتشر کر دی گئی۔تو پھر کب تک شیطان کو مہلت من المنـظـريـن ؟ ألم يُغْوِ الناس دی جائے گی۔کیا اس نے اللہ کے تھوڑے سے أجمعين۔إلا قليلا من عباد الله صالح بندوں کے سوا باقی سب لوگوں کو گمراہ نہیں الصالحين؟ فقد أتمّ أمره و كَمَّل کر دیا۔پس وہ اپنا معاملہ پورا کر چکا اور اپنا کام فعله وحان أن يُعان آدم من رب مکمل کر چکا اور اب وقت آ گیا ہے کہ رب العالمین العالمين۔ولا شك ولا شبهة کی طرف سے آدم کی مدد کی جائے۔اس میں أن إنظار الشيطان كان إلى آخر کوئی شک و شبہ نہیں کہ شیطان کو دی گئی مہلت الزمان، كما يُفهم من القرآن آخری زمانہ تک تھی جیسا کہ قرآن سے یعنی فرقان أعنى لفظ الإنظار الذى جاء فی میں مذکور لفظ انظار ( مہلت دیئے جانے) سے الفرقان، فإن الله خاطبه سمجھا جا سکتا ہے۔اللہ تعالیٰ نے شیطان کو مخاطب وقال إِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِینَ کر کے فرمایا۔اِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِينَ إلى يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُوْمِ إِلى يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ ا یعنی دوباره يعني يوم البعث الذي يُبعث اٹھائے جانے کے دن تک جس میں حتی و قیوم خدا الناس فيه بعد موت الضلالة کے اذن سے لوگ گمراہی کی موت کے بعد دوبارہ بإذن الحى القيوم ولا شک اٹھائے جائیں گے۔بلا شبہ یہ دن ایسا دن ہے جو أن هذا اليوم يوم يشابه یوم آدم کی پیدائش کے دن سے مشابہہ ہے کیونکہ اس خلقة آدم بما أراد الله فيه أن میں اللہ نے ارادہ فرمایا ہے کہ مثیل آدم پیدا کرے يخلق مثیل آدم، ثم يبث فی اور پھر زمین میں اس کی روحانی ذریت پھیلا دے الأرض ذرّيّة الروحانية اور انہیں ہر اس شخص پر غالب کر دے جس نے اللہ ويجعلهم فوق كل من قطع من سے تعلق کاٹ لیا اور اس سے کٹ کر الگ ہو گیا۔الله وتجدّمَ واشتدت الحاجة آخری زمانہ میں آدم ثانی کی (آمد کی ) ضرورت ے یقیناً تو مہلت دیئے جانے والوں میں سے ہے۔ایک معلوم وقت کے دن تک۔(ص: ۸۲٬۸۱)