خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 220 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 220

خطبة الهامية ۲۲۰ اردو ترجمہ الله أسرار ملوك الإسلام، ويظهر مسلمان بادشاہوں کی پردہ دری کی جا رہی ہے على الناس أنهم كانوا مورد اور لوگوں پر ظاہر ہو رہا ہے کہ وہ اپنی نافرمانی ضب الله من العصيان اور ارتکاب جرم کی وجہ سے غضب الہی کے مورد والإجرام۔ويُنزَع منهم رعبهم بن گئے ہیں۔ان سے ان کا رعب، اقبال،۔وإقبالهم وشوكتهم وجلالهم بما شوکت اور جلال اس وجہ سے چھین لیا گیا ہے کہ كانوا لا يتقون۔ويبارون الأعداء وہ تقویٰ اختیار نہیں کرتے۔وہ ایک طریق سے من طريق وينهزمون من سبعة دشمنوں سے مقابلہ کرتے ہیں اور سات طریقوں طرق بما كانوا لا يحسنون سے ہزیمت اٹھاتے ہیں کیونکہ وہ نیکوکار نہیں ہیں۔يراء ون الناس ولا يتبعون رسول وہ لوگوں کے سامنے دکھا وہ کرتے ہیں اور رسول الله وسنته ولا يتدينون۔وإن هم الله ﷺ اور آپ کی سنت کی پیروی نہیں کرتے إلا كالصور ليس الروح فيهم، اور نہ ہی دین کو صحیح طور پر اپناتے ہیں۔وہ محض فلا ينظر إليهم الله بالرحمة ولا صورتیں ہیں جن میں روح کوئی نہیں۔اس لئے هم يُنصرون۔وكان الله يريد أن الله ان پر نظر رحمت نہیں فرماتا اور نہ ان کی مدد کی يتوب عليهم إن كانوا جاتی ہے۔اگر وہ تضرع کرتے تو اللہ ان کی توبہ يتضرّعون، فما تابوا وما تضرعوا قبول کرنا چاہتا ہے۔مگر نہ انہوں نے توبہ کی اور نہ فنزل على المجرمين وبالهم إلا تضرع سے کام لیا پس مجرموں پر ان کا وبال نازل الذين يخشعون۔ويرون أیام ہوا۔سوائے ان کے جو عاجزی اختیار کرتے ہیں۔وہ المصائب ولياليها كما رأی مصیبت کے دن اور اس کی راتیں دیکھیں گے جیسا الملعونون۔فعند ذالک یقوم کہ ملعونوں نے دیکھا۔تب ایسی حالت میں مسیح المسيح أمام ربه الجلیل اپنے رب جلیل کے سامنے کھڑا ہو گا اور لمبی رات ويدعوه في الليل الطويل، میں اسے آہ وزاری سے پکارے گا اور آگ پر برف بالصراخ والعويل، ويذوب کے پگھلنے کی طرح پچھلے گا اور اس مصیبت پر