خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 217 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 217

خطبة الهامية ۲۱۷ اردو ترجمہ وسفك الدماء ، فيسرى بينهم طور پر ان میں نا گہانی موت اور بھیڑوں کو الإقعاصُ والقَعُص كقعاص الغنم لگنے والی آناً فاٹا ہلاک کر دینے والی بیماری تقديرًا من حضرة الكبرياء ، جیسی بیماری کا سلسلہ جاری ہو جائے گا۔6 ويكثر المحاربات على الأرض زمین پر جنگیں بکثرت ہوں گی۔ایک جنگ ختم فتختتم حرب و تبدو أخرى، ہو گی تو دوسری شروع ہو جائے گی اور تم ہر وتسمعون من كل طرف أخبار طرف سے مرنے والوں کی خبریں سنو گے۔یہ الموتى۔وذالك كله لخاصية سب کچھ مسیح کے وجود کی خاصیت کی وجہ سے ہو وجود المسيح، فإن الله نزله گا۔یقینا اللہ نے اسے ایک بیخ گن کی طرح كالمجيح، وهذا من أكبر اتارا ہے اور یہ اس کی بڑی نشانیوں میں سے علاماته وخواص ذاته، فإنه قابل اور اس کی ذات کے خواص میں سے ہے۔آدم في هذه الصفات، مع بعض پس وہ ان صفات میں مشابہت کے بعض أمور المضاهات، أما المضاهات پہلؤوں کے ساتھ آدم کے بالمقابل بھی ہے۔فتوجد في نوع الخلقة، فإن آدم جہاں تک مشابہت کا تعلق ہے تو وہ پیدائش کی خُلق منه حوّاء كالتوءم من نوعیت میں پائی جاتی ہے۔جیسا کہ دستِ قدرت يد القدرة، وکذالک خُلق سے آدم سے حَوا ایک تو اُم ( جڑواں ) کی المسيح الموعود تَوْءَ ما طرح پیدا کی گئی۔اسی طرح مسیح موعود بھی وتولّدت معه صبية مسمّاة تو ام پیدا ہوئے اور اس کے ساتھ ایک لڑکی بالجنّة، وماتت إلى ستة أشهر من جنّت نامی بھی پیدا ہوئی جو یوم ولادت سے يوم الولادة و ذهبت إلى الجنة چه ماه بعد وفات پا گئی اور جنت میں چلی گئی۔وما ماتت حواء لتكون سببًا جب كه حَوا فوت نہ ہوئی تا کہ وہ کثرت کا للكثرة ، فإن آدم قد ظهر لينقل ذریعہ بنے۔کیونکہ آدم اس لئے ظاہر ہوا تھا تا الناس من العدم إلى الوجود لوگوں کو عدم سے وجود کی طرف لے آئے۔