خطبة اِلہامِیّة — Page 207
خطبة الهامية ۲۰۷ اردو ترجمہ يجتمعون؟ ولو كان هذا الأمر غير الله کی طرف سے ہوتا تو میں اپنے دعویٰ کے من عند غير الله لما لبثت فيكم بعد تمہارے اندر تئیس برس تک زندہ نہ رہتا جیسا کہ إلى ثلاثين سنة بعد دعوتى كما تم مشاہدہ کر رہے ہو اور جس طرح مفتری ہلاک أنتم تشاهدون ولأهلكت كما کئے جاتے ہیں ضرور میں بھی ہلاک کر دیا جاتا ۔ يُهلك المفترون أجئتُ شيئًا کیا میں نے کوئی جھوٹ گھڑا ہے حالانکہ تم فريا و كنتم من قبل تنتظرون؟ تو پہلے ہی انتظار کر رہے تھے ۔ تم نے ہر طرح وقد ابتهلتم كل الابتهال گریہ و زاری کی کہ میرا رب مجھے گمراہوں کی ليُهلكني ربّی کأهل الضلال، طرح ہلاک کر دے مگر مجھے برکت پر برکت دی فأعطيت لي بركة على بركة، گئی اور تمہارے کلمات پر لعنت کی گئی اور تمہاری ولُعِنَتْ كلماتكم، وضُربت على دعا ئیں تمہارے مونہوں پر ماری گئیں پس تم وجوهكم دعواتكم فأصبحتم ذلیل و رسوا ہو گئے کیوں کہ تم اہانت کرتے محقرين مهانين بما كنتم تھے۔ اللہ میرا مشن پورا ہونے سے قبل مجھے تهينون ۔ ما كان الله ليُهلكني قبل ہلاک نہیں کرے گا ۔ میرا اپنے رب کے ساتھ وہ أن يتم أمرى، ولى سر بربی لا راز ہے جسے فرشتے بھی نہیں جانتے ۔ پس اے يعلمه الملائكة، فكيف جاہلو ، حاسدو! تم مجھے کیسے پہچان سکتے ہو۔ اور تعرفونني أيها الجاهلون اس کے حضور میرا مقام نہ ظاہری اعمال اور نہ الحاسدون؟ ولیس لی مقامی اقوال اور نہ کسی علم واستدلال کی وجہ سے ہے عنده بظاهر الأعمال ولا بأقوال بلکہ میرے دل میں موجود اس راز کی وجہ سے ولا بعلم واستدلال، بل بسر فی ہے جو اس کے نزدیک پہاڑوں سے بھی زیادہ قلبي هو أثقل عنده من جبال وزنی ہے ۔ یقیناً میرا بھید مردوں کو زندہ کرتا ہے وإن سرى يُحيى الأموات اور ویران بنجر زمین میں روئیدگی اگاتا ہے اور وينبت الموات، ويُرى الآيات نشانات دکھاتا ہے۔ پس کیا اہلِ دانش میں سے