خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 202 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 202

خطبة الهامية ۲۰۲ اردو ترجمہ التحريم و النور والفاتحة۔قول اور سورۃ الفاتحہ میں وعدہ ہے۔یہ وہ حق الحق الذي فيه يمترون ما كان بات ہے جس میں وہ شک کر رہے ہیں۔کسی لنبي أن يأتي بعد خاتم الأنبياء نبی کے لئے خاتم الانبیاء کے بعد آنا ممکن نہیں إلا الذى جعل وارثه مِن أُمته، سوائے اس کے جو آپ کی امت میں سے آپ وأعـطـى مـن اسـمــه و هويته، کا وارث بنایا گیا ہو اورا سے آپ کے نام اور جو ہر ويـعـلــمــه الـعـالمون۔فذالک سے حصہ دیا گیا ہو۔اور علم رکھنے والے اس بات کو مسيحكم الذي تنظرون إليه ولا جانتے ہیں۔پس یہ ہے تمہارا مسیح جسے تم دیکھ تو تعرفونه، وإلى السماء أعينكم رہے ہو مگر اسے پہچان نہیں رہے۔اور آسمان کی ترفعون أتظنون أن يرد الله طرف نظریں اٹھائے ہوئے ہو۔کیا تم گمان عيسى ابن مريم إلى الدنيا بعد کرتے ہو کہ اللہ عیسی بن مریم کو اس کی وفات کے موته وبعد خاتم النبيين؟ بعد اور خاتم النبیین کے بعد دنیا میں لوٹا دے گا۔هيهات هيهات لما تظنون و دور کی بات ہے۔بہت دور کی بات ہے جو تم خیال قد وعد الله أنه يُمسك النفس کئے بیٹھے ہو۔اللہ وعدہ فرما چکا ہے کہ جس نفس کے التي قضى عليها الموت، والله لا لئے وہ موت کا فیصلہ کر دیتا ہے وہ اسے روک يخلف وعده ولكنكم قوم رکھتا ہے۔اور اللہ اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا تجهلون أتزعمون أنه يُرسل لیکن تم ایک جاہل قوم ہو۔کیا تم خیال کرتے ہو عيسى إلى الدنيا، ويوحى إليه كه وه عیسی کو دنیا کی طرف بھیجے گا اور چالیس إلى أربعين سنة، ويجعله خاتم برس اس کی طرف وحی کرتا رہے گا اور اسے الأنبياء وينسى قوله وَلكِن خاتم الانبیاء بنا دے گا اور اپنے قول وَلكِنُ رَّسُولَ اللهِ وَخَاتَمَ النَّبِيْنَ رَّسُولَ اللهِ وَخَاتَمَ النَّبِيْنَ لے کو سبحانه وتعالى عمّا تصفون! إن فراموش کر دے گا۔وہ پاک ہے اور اس سے بہت تتبعون إلا ألفاظا لا تعلمون بلند ہے جو تم بیان کرتے ہو۔تم محض ان الفاظ کا الاحزاب: ۴۱