خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 201 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 201

خطبة الهامية ۲۰۱ اردو ترجمہ أيام بدونشأة الدنيا لتکمیل جو نام اور ماہیت میں اصل کی طرح ہی مماثلته۔ أعنى في آخر الألف ہے اور اللہ نے تکمیل مماثلت کے لئے اسے السادس ليشابه آدم فی یوم آغاز تخلیق کے دنوں کے حساب سے چھٹے دن خلقته، وهو الجمعة حقيقةً ، لأن میں پیدا کیا یعنی چھٹے ہزار کے آخر میں تاکہ وہ الله قدر أنه يجمع الفرق اپنی تخلیق کے دن کے لحاظ سے آدم سے مشابہ ہو المتفرقة في هذا اليوم جمعًا اور یہی در حقیقت جمعہ کا دن ہے کیونکہ اللہ نے برحمة كاملة، وينفخ في مقدر کر رکھا ہے کہ وہ اس دن میں اپنی رحمت کا ملہ الصور۔يعنى يتجلّى الله لجمعهم سے تمام متفرق گروہوں کو اکٹھا کرے گا اور بگل فإذا هم مجتمعون على ملة پھونکا جائے گا۔ یعنی اللہ ان کو جمع کرنے کے لئے واحدة إلا الذين شقوا بمشية تجلى دکھائے گا تو فوراً ہی وہ ملت واحدہ پر اکٹھے ہو وحبسهم سجن شقوة، وإليه جائیں گے سوائے ان کے جو مشیت ایزدی أشار سبحانه في قوله سے بد بخت ہوئے اور بدبختی کی قید نے انہیں وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ فى سورة روکے رکھا۔ اسی کی طرف اللہ سبحانہ نے سورۃ الجمعہ الجمعة، إيماء إلى يوم الجمعة میں حقیقی جمعہ کے دن کی طرف توجہ دلاتے ہوئے الحقيقية ۔ وأراد من هذا القول اپنے ارشاد وَ اخَرِيْنَ مِنْهُمْ میں اشارہ أن المسيح الموعود الذي يأتی فرمایا ہے ۔ اس قول سے اللہ کا منشاء یہ ت من بعد خاتم الأنبياء هو محمد ہے کہ وہ مسیح موعود جو خاتم الانبیاء کے صلى الله عليه وسلم من حيث بعد آئے گا وہ مماثلت تامہ کے اعتبار المضاهاة التامة، ورفقاء ه سے محمد علی ہی ہو گا اور اس کے رفقاء كالصحابة، وأنه هو عيسى صحابہ کی طرح ہوں گے اور وہی اس الموعود لهذه الأمة، وعدًا من امت کے لئے عیسی موعود ہو گا ۔ یہ اللہ الله ذي العزة في سورة ذوالعزت کی طرف سے سورۃ التحریم ، سورۃ النور ا الجمعة : صلى الله L