خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 194 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 194

خطبة الهامية ۱۹۴ اردو ترجمہ الكلام إن المسيح الموعود پس حاصل کلام یہ ہے کہ مسیح موعود ينقل الناس من الوجود إلى لوگوں کو ہست سے نیست کی طرف منتقل العدم، ويذكرهم أيام البيت کرے گا اور انہیں منہدم گھر کے دن المنهدم، وينقلهم إلى مثوى یاد دلائے گا اور انہیں مردوں کے الميتين ۔۔ إما بالإماتة الجسمانية ٹھکانے کی طرف منتقل کرے گا ۔ خواہ بأنواع الأسباب من الحوادث سماوی اور ارضی حوادث کے طرح السماوية والأرضية، وإما طرح کے اسباب سے جسمانی طور پر بإماتة النفس الأمارة والموتِ مارنے سے تعلق ہو یا نفس امارہ کو الذي يَرِدُ على أهل النشأة مارنے اور اس موت سے جو نشاةِ الثانية بإخراج بقايا الغيرية ثانیہ پانے والوں پر دوئی کے باقی وغياهب النفسانية وتكميل مراتب المحوية، وإن فيه مانده اثرات کو اپنے وجود سے نکال دینے ، نفسانیت کی ظلمات کو چاک لهدى للمتفكرين ۔ ثم اعلم کرنے اور مراتب فنا کی تکمیل کر نے أن المسيح الموعود في سے وارد ہوتی ہے ۔ یقیناً اس میں غور کتاب الله ليس هو عيسى و فکر کرنے والوں کے لئے ہدایت ابن مريم صاحب الإنجيل ہے ۔ نیز واضح ہو کہ کتاب اللہ میں مسیح وخادم الشريعة الموسوية موعود سے مراد وہ عیسیٰ بن مریم نہیں انجیل اور شریعت موسویہ کا كما ظن بعض الجهلاء من الفيج الأعوج والفئة الخاطئة، جو صاحب ا خادم ہے جیسا کہ فیچ اعوج اور خطا ب بل هو خاتم الخلفاء من هذه كارگروه کے بعض جاہلوں نے خیال الأمة، كما كان عیسی خاتم کر لیا ہے بلکہ وہ اس امت میں سے خلفاء السلسلة الكليمية، خاتم الخلفاء ہے جیسا کہ عیسیٰ " سلسلہ