خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 13 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 13

خطبة الهاميه الله اردو ترجمہ فحاصل الكلام ان القرآن حاصل کلام یہ کہ قرآن اس ذکر سے بھرا مملوّ من ان الله تعالى اختار ہوا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے پہلی قوموں کو ہلاک موسى بعد ما اهلك القرون کرنے کے بعد موسیٰ کو چنا اور اسے تو راہ عطا الاولى و اتاه التوراة و ارسال فرمائی اور اس کی تائید کے لئے پے در پے نبی لتائيده النبيين تترا۔ ثم قفا على مبعوث فرمائے ۔ پھر ان کے نقش قدم پر عیسی" اثارهم بعيسى ۔ واختار محمدا کو بھیجا ۔ پھر یہود کو ہلاک و تباہ کرنے کے بعد ☆ الحاشية ۔ اعترض علي جاهل حاشیہ ۔ اے عقلمندو! مجھ پر ایک جاہل نے اعتراض کیا من بلدة اسمها جهل ياذوى الحصات۔ وفي آخرها حرف ہے ایک ایسے شہر سے جس کا نام جہل ہے اور اس کے الميم ليدل على مسخ القلب آخر میں میم ہے تا کہ یہ (میم ) اس کے دل کے مسخ والممات۔ وفرح فرحا شديدًا ہونے اور موت پر دلالت کرے اور وہ اپنے اعتراض باعتراضه وشتمنی و ذکر نی باقبح سے بہت خوش ہوا اور اس نے مجھے گالیاں دیں اور قبیح الكلمات۔ وقال ان هذا الرجل ترین کلمات سے میرا ذکر کیا اور کہا کہ یہ شخص دعوی کرتا يزعم ان عيسى كان من متبعى موسى وليس زعمه هذا الا باطلا ہے کہ عیسی ، موسیٰ کے متبعین میں سے تھا اور اس کا یہ وان كذبه من أجلي البديهيات بل خیال محض باطل ہے اور اس کا یہ جھوٹ واضح بدیہی امور اوتی عیسى شريعة مستقلة بالذات۔ میں سے ہے بلکہ عیسیٰ علیہ السلام کو اپنی ذات میں فاغنى الذين كانوا مجتمعين عليه مستقل شریعت عطا کی گئی اور عیسی علیہ السلام نے اپنی عن شريعة الكليم واقام الانجيل مقام التوراة فاعلم ان هذا قول جماعت کو کلیم اللہ کی شریعت سے مستغنی کر دیا اور انجیل کو لا يخرج من فم الا من فم الذى تورات کا قائمقام بنا دیا۔ یاد رکھ کہ یہ قول صرف ایسے نجس بنجاسة الجهل والجهلات۔ منہ سے نکلتا ہے جو لاعلمی اور جہالت کی نجاست سے وذاب انف فطنته بجذام آلودہ ہو اور جس کی ذہانت کو ذہانت کی ناک تعصبات کے کوڑھ التعصبات۔ وزعم هذا الجاهل كانه يستدل على دعواه بالفرقان الذي سے گل گئی ہو۔ اور یہ جاہل سمجھتا ہے کہ وہ اپنے دعوئی پر هو الحكم عند الخصومات اس قرآن سے استدلال کر رہا ہے جو جھگڑوں کے وقت