خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 179 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 179

خطبه الهاميه ۱۷۹ اردو ترجمہ لوجود نبيّنا كالمرآة ومُتمِّمَ أمره اور تمام دینوں پر اسلام کے غلبہ سے آنجناب بإشاعة البركات وإظهار الإسلام كے امر کا تمام کرنے والا تھا لہذا نبی کریم نے على الأديان كلها بالآیات، شکر اس کی کوشش کو پسند کیا جیسا کہ باپ بیٹوں کی النبي صلى الله عليه وسلم سعيه کوشش کا شکر ادا کرتے ہیں اور وصیت فرمائی كشكر الآباء للأبناء ، وأوصى که آنجناب کا سلام اس کو پہنچایا جائے ۔اور اس ليقرأ سلامه عليه إشارة إلى سلام سے یہ اشارہ ۔ یہ اشارہ ہے کہ سلامتی اور بلندی مسیح ۲۰۱۶ السلامة والعلاء ولو كان کے شامل حال ہوگی ۔ اور اگر مسیح موعود سے المراد من المسيح عيسى ابن انجیل والا عیسی ابن مریم مراد ہو تو سلام پہنچانے مريم الذي أُنزل عليه الإنجيل لفسد وصية تبليغ السلام وما كان إليها السبيل، فإن عيسى عليه السلام اذا نزل بقولكم من السماء فلا شك أنه كان يعرفه کی وصیت فاسد ہو جاتی ہے ۔ اور اس تک کوئی رستہ نہیں رہتا ۔ کیونکہ جب تمہارے کہنے کے بموجب عیسی آسمان سے نازل ہوا تو اس میں شک نہیں کہ رسول کریم اور وہ دونوں آپس میں دوستوں کی طرح جان پہچان رکھتے ہوں گے رسولنا كالأحبّاء ، بل كان يسلّم اور ملاقات کے وقت ایک دوسرے کو سلام بعضهما على البعض عند اللقاء ، فيكون عند ذالك إيداع أمانة کرتے ہوں گے ۔ پس اس صورت میں سلام کو امانت کی طرح رکھنا ایک بیہودہ فعل ہوگا کیونکہ السلام لغوا وعبثًا و كالاستهزاء لما هو و وقع في السماء مرارا سلام بارہا آسمان میں واقع ہوا اور خبردار وكان معلوما قبل الإعلام و کرنے سے پہلے معلوم تھا۔ اس کے علاوہ ظاہر الإدراء ۔ ثم من المعلوم أنه عليه ہے کہ رسول کریم علیہ الصلوۃ والسلام نے السلام قد لقي عيسى ليلة معراج کی رات حضرت عیسیٰ کو دیکھا ۔ اور اس المعراج وسلّم عليه، فلا شک پر سلام کہا ۔ پس کوئی شک نہیں کہ آنجناب نے ۲۰۲