خطبة اِلہامِیّة — Page 168
خطبه الهاميه ۱۶۸ اردو ترجمہ والمراد من كُلِّ حَدَبٍ ظفرُهم اور ہر ایک بلندی سے دوڑ نے سے یہ وفوزهم بكل مراد وعروجهم مطلب ہے کہ ہر ایک مراد اور مقصود ١٨ إلى كل مقام وكونهم میں کامیابی اور شادکامی ان کو میسر فوق كل رياسة قاهرين ۔ والمراد من قوله بَعْضَهُمْ يَوْمَئِذٍ يَمُوجُ آئے گی اور ہر ایک سلطنت اور ریاست ان کے تصرف میں آ جائے گی فِي بَعْضٍ ل أن نار الخصومات تستوقد في ذالك الزمان في اور يَمُوجُ بَعْضُهُمْ فِي بَعْضٍ سے یہ كل فرقة من فرق مراد ہے کہ اس زمانہ میں تمام فرقوں أهل الأديان، وينفقون میں جنگ کی آگ بھڑک اُٹھے گی اور بقية الحاشية - قُلْ هَلْ تُنَبِّئُكُمْ حاشيه - قُلْ هَلْ تُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا بِالْأَخْرِيْنَ اَعْمَالًا الَّذِينَ ضَلَّ اَلَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا سَعْيُهُمْ فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا وَهُمْ وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا ۔ اور اسی طرح فرمان الہی ہے قُل تو صنعًا و كذالك قوله قُلْ لَّوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِكَلِمَتِ رَبِّي اور كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِكَلِمَتِ بلا شبہ عیسائی وہ قوم ہیں جنہوں نے مسیح" کو اللہ کے ربي ولاشك ان النصارى قوم علاوہ معبود بنا لیا اور دنیا کی طرف مائل ہو گئے اور صنعتوں اتخذوا المسيح معبودا من دون الله و تمايلوا على الدنيا و سبقوا غيرهم کی ایجاد میں غیروں پر سبقت لے گئے اور انہوں نے في ايجاد صنايعها و قالوا ان المسیح کہا کہ مسیح ہی کلمۃ اللہ ہے اور مخلوق ساری کی ساری هو كلمة الله والمخلوق كله من هذه اسی کلمہ سے ہے۔ پس یہ آیات ان کی تردید کرتی ہیں۔ الكلمة فهذه الآيات ردّ عليهم۔ منه لے (الکہف: (۱۰۰) سے کہہ دے کہ کیا ہم تمہیں ان کی خبر دیں جو اعمال کے لحاظ سے سب سے زیادہ گھاٹا کھانے والے ہیں۔ جن کی تمام تر کوششیں دنیوی زندگی کی طلب میں گم ہو گئیں اور وہ گمان کرتے ہیں کہ وہ صنعت کاری میں کمال دکھا رہے ہیں۔ (الکہف: ۱۰۴، ۱۰۵) سے کہہ دے کہ اگر سمندر میرے رب کے کلمات کے لئے روشنائی بن جائیں ۔ (الکہف: ۱۱۰)