خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 163 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 163

خطبه الهاميه ۱۶۳ اردو ترجمہ الألف الخامس بالقطع واليقين یقیناً پانچویں ہزار میں تھی پس شک نہیں فلا شك أن هذه إشارة إلى كه يه اشارہ ہے تجلّی تام کے وقت کی وقت التجلي التام و استيفاء طرف اور استیفاء مرام کی طرف اور المرام وكمال ظهور الروحانية و أيام تموج الفيوض المحمدية في العالمين، وهو آخر الألف السادس الذي هو الزمان یہ روحانیت کے ظہور کے کمال کی طرف اور جہان میں محمدی فیوض کے موج مارنے کے دنوں کی طرف ۔ اور یہ المعهود لنزول المسيح الموعود چھٹے ہزار کا آخر ہے جو زمانہ کے مسیح كما يُفهم من كتب النبيين ۔ وإن موعود کے اُترنے کے لئے مقرر هذا الزمان هو موطأ قدمه عليه ہے ۔ جیسا کہ انبیا کی کتابوں سے سمجھا السلام من الحضرة الأحدية، جاتا ہے ۔ اور یہ زمانہ یقیناً خدا تعالیٰ کی كما يفهم من آية طرف سے آنحضرت کے قدم رکھنے کی وَأَخَرِيْنَ مِنْهُمْ وآيات أخرى جگہ ہے جیسا کہ آیت وَآخَرِيْنَ مِنْهُمْ ﴿۱۰﴾ من الصحف المطهرة، ففكر إن اور پاک تحریروں کی دوسری آیتوں كنت من العاقلين ۔ واعلم أن سے مفہوم ہوتا ہے ۔ پس اگر تو عقلمند ہے نبينا صلى الله عليه وسلم كما تو فکر کر ا ور جان کہ ہمارے نبی کریم صلی بعث في الألف الخامس اللہ علیہ وسلم جیسا کہ پانچویں ہزار میں کذالک بعث في آخر الألف السادس باتخاذه بروز المسيح مبعوث ہوئے ایسا ہی مسیح موعود کی الموعود، و ذالک ثابت بنص بروز ی صورت اختیار کر کے چھٹے ہزار القرآن فلا سبيل إلى الجحود کے آخر میں مبعوث ہوئے ۔اور یہ ولا ينكره إلا الذي كان من قرآن سے ثابت ہے اِس میں انکار کی