خطبة اِلہامِیّة — Page 10
خطبة الهاميه ۱۰ اردو ترجمہ الطلاب۔ ان الذين ظنوا من مسلمانوں میں سے جو یہ گمان کرتے ہیں کہ عیسی المسلمين ان عيسى نازل من " آسمان سے نازل ہونے والے ہیں انہوں نے حق السماء ما اتبعوا الحق بل هم کی پیروی نہیں کی بلکہ وہ گمراہی کی وادی میں في وادي الضلال يتيهون۔ ما سرگرداں پھر رہے ہیں۔ انہیں اس کا کوئی علم نہیں لهم بذالك من علم ان هم الا وہ تو صرف تخمینے لگا رہے ہیں۔ کیا انہیں کوئی برہان يخرصون۔ أم أؤتوا من البرهان دی گئی ہے یا انہیں قرآن سے سکھایا گیا ہے جس او علموا من القرآن فهم به سے وہ چمٹے ہوئے ہیں۔ ہرگز نہیں۔ بلکہ انہوں مستمسكون كلا بل اتبعوا نے ان لوگوں کی خواہشات کی پیروی کی جو ان اهواء الذين ضلوا من قبل سے پہلے گمراہ ہوئے اور اپنے رب کے فرمان کو وتركوا ما قال ربهم ولا يبالون ترک کر دیا اور وہ کوئی پرواہ نہیں کرتے ۔ اور فرقان وقد ذكر الفرقان ان عيسى قد حمید نے بیان کیا ہے کہ عیسی فوت ہو گئے اس کے توفي فبأي حدیث بعد ذالک بعد وہ کس بات پر ایمان لائیں گے ۔ کیا وہ مسیح کی يؤمنون۔ الايفكرون في سرمجيء آمد کے راز میں غور نہیں کرتے یا ان کے دلوں پر المسيح ام على القلوب اقفالها ایسے نفل ہیں جو ان کے دلوں ہی کی پیداوار ہیں یا وہ ام هم قوم لا يبصرون ان الله ایسی قوم ہے جو بصیرت نہیں رکھتی ۔ یقیناً اللہ نے كان قد من على بنى اسرائیل موسیٰ اور ان کے بعد آنے والے انبیاء کو جو ان بموسى و النبيين الذين جاءوا میں سے تھے مبعوث کر کے بنی اسرائیل پر احسان من بعده منهم فعصوا انبیاء هم کیا۔ پس انہوں نے اپنے نبیوں کی نافرمانی کی ففريقا كذبوا و فريقًا يقتلون ایک فریق کو جھٹلایا اور ایک فریق کو قتل کرنے کے فاراد الله ان ينزع منهم نعمته درپے ہوئے ۔ پس اللہ نے ارادہ کیا کہ ان سے ويؤتيها قومًا آخرين ثم ينظر كيف اپنی نعمت چھین لے اور دوسری قوم کو دے دے۔ يعملون۔ فبعث مثيل موسى من پھر وہ دیکھے کہ وہ کیسے اعمال کرتے ہیں ۔ پس اس