خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 147 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 147

خطبه الهاميه ۱۴۷ اردو ترجمہ ينتظرون؟ وقالوا ما نرى ضرورة کہتے ہیں کہ ہم کو مسیح کی ضرورت نہیں اور مسيح وكفانا القرآن، وقد قرآن ہمارے لئے کافی ہے۔ یہ جان بوجھ کر كذبوا كتاب الله وهم يعلمون خدا کی کتاب کی تکذیب کر رہے ہیں ۔ اور اگر ولو كانوا يتبعون القرآن لما قرآن کا اتباع کرتے تو میری تکذیب نه کذبوني، لأن القرآن يشهد لي کرتے کیونکہ قرآن میری گواہی دیتا ہے لیکن ولكنهم كذبوا، فثبت أنهم وہ جھٹلاتے ہیں یہاں سے ثابت ہوا کہ وہ يتصلّفون وبالقرآن لا يؤمنون ۔ بیہودہ لاف مارتے ہیں اور قرآن پر ان کا وتكذب السنهم، وليس في ایمان نہیں اور ان کی زبان جھوٹ بولتی ہے اور قلوبهم إلا الدنيا، وإليها ان کے دل میں دنیا کی محبت کے سوا اور کچھ نہیں يتمايلون ۔ ويرون أن الملك قد اور اس کی طرف مائل ہیں اور دیکھتے ہیں کہ زلزل و حلَّ السّام وهدر الحمام ملک میں زلزلہ پڑ گیا ہے۔ اور عام موت پڑ ثم لا يرجعون ۔ أفلم ينظروا إلى مفاسد الأرض فتكون لهم قلوب يعقلون بها، ولكنهم قوم رہی ہے اور موت کبوتر کی طرح آوازیں کر رہی ہے پھر رجوع نہیں کرتے کاش ! زمین کے فسادوں کو دیکھتے تب ان کی آنکھیں کھلتیں اور يستكبرون ۔ أيكفرون بآدم هذا عقل آتی لیکن یہ ایک متکبر قوم ہے۔ کیا اس الزمان وقد خُلق على الأرض من كل نوع دابة أفلا ينظرون؟ زمانہ کے آدم کا کفر کرتے ہیں حالانکہ زمین کی وتراءى بعض الناس ،کالکلاب پیٹھ پر ہر ایک قسم کا دابہ پیدا ہو گیا ہے کیا نہیں وبعضهم كالذياب، وبعضهم دیکھتے ۔ بعض لوگ کتوں کی طرح ہو گئے ہیں كالخنازير، وبعضهم كالحمير، اور بعض بھیڑیوں کی طرح اور بعض سوروں کی وبعضهم كالأفاعي يلدغون ۔ وما طرح اور بعض سانپ کی طرح ڈنگ مارتے من حيوان إلا وظهر کمثلہ ہیں۔ اور ایسا کوئی جانور نہیں کہ لوگوں ۱۵۵