خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 9 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 9

خطبة الهاميه ۹ اردو ترجمہ وسمعت ان فرقة من الوهابيين اور میں نے سنا ہے کہ ان فرقوں کی طرح الهنديين ينتظرون كمثل هذه ہندوستانی وہابیوں میں سے ایک فرقہ ، اپنے الفرق شيخهم سید احمد شیخ سید احمد بریلوی کا منتظر ہے۔اور انہوں البريلوى وانفدوا اعمارهم نے جنگلوں میں اپنی عمریں اسی انتظار میں في فلوات منتظرین فهؤلاء گزار دیں۔پس یہ سب کے سب قابل رحم كلهم محل رحم بمالم يرجع ہیں کہ ان کے بڑوں میں سے ابھی تک کوئی احد من كبراء هم الى هذا الحين واپس نہیں لوٹا بلکہ انتظار کرنے والے اُن کے بل رجع المنتظرون اليهم و کم پاس پہنچ گئے اور کتنی ہی حسرتیں دل میں لئے حسرات في قلوب المقبورین وہ قبروں میں چلے گئے۔خلاصہ کلام یہ کہ ان کا فملخص القول ان عقیدہ مسیح کے رجوع اور حیات کا عقیدہ دراصل رجوع المسيح وحياته كانت عیسائیوں کا تانا بانا اور ان کی مفتریات میں من نسج النصارى و مفترياتهم۔سے ہے۔تاکہ وہ خواہشات کے ذریعہ ليطمئنوا بالاماني و يذبوا اليهود اطمینان حاصل کریں اور یہودیوں اور ان کی وهمزاتهم۔واما المسلمون طعنہ زنی کو دفع کریں۔رہے مسلمان تو وہ فدخلوها من غير ضرورة و بلا ضرورت اس میں داخل ہو گئے اور بغیر جال أخذوا من غير شبكة۔واكلوا کے پھنس گئے اور بغیر شیرینی کے زہر کھایا السم من غير حلاوة۔واذا قبلوا ( اور گناہ بے لذت کیا) اور جب انہوں ركنا من ركنى الملة النصرانية نے عیسائی مذہب کے دو میں سے ایک رکن کو فما معنى الانكار من الركن قبول کر لیا تو دوسرے رکن یعنی کفارہ کے انکار الثاني اعنى الكفارة۔وانا فضلنا کے کیا معنی ؟ اور ہم نے یہ تمام امور مفصل طور هذه الامور كلها في الكتاب پر اس کتاب میں بیان کر دیئے ہیں اور اگر تو و کفاک هذا ان كنت من حق کا طالب ہے تو تیرے لئے یہ کافی ہے۔