خطبة اِلہامِیّة — Page 135
خطبه الهاميه الله اردو ترجمہ سبحان الله ! ما أنا إلا عبد سبحان اللہ ! بلکہ میں ایک عاجز بندہ ہوں ضعيف، وأنطقني الذي ينطق اور مجھے اسی خدا نے گویائی دی جس نے رسله، فما لكم لا تفهمون؟ رسولوں کو گویائی عطا فرمائی ۔ پس کیوں اتركوا الفاتحة، أو اعملوا بها نہیں سمجھتے ۔ اب یا تو فاتحہ کو چھوڑ و یا خدا حياء من الله إن كنتم قومًا سے شرم کر کے اس پر عمل کرو اگر تم خدا سے تتقون أتقرء ونها وهى لا تُجاوز ڈرنے والی قوم ہو ۔ کیا بات ہے کہ فاتحہ کو حناجركم أيها المراء ون؟ وإن پڑھتے ہوا اور وہ تمہارے گلے سے نیچے نہیں المغضوب عليهم هم اليهود اترتی اے ریا کا رو! اور ثابت ہوا کہ الذين حذركم الله من مَغْضُوبِ عَلَيْهِم وہی یہود ہیں جن کی طرح مضاهاتهم، الذين فرطوا في أمر ہونے سے خدا نے تم کو ڈرایا اور جنہوں نے عيسى، فاسألوا أهل الذكر إن عیسیٰ کے بارے میں تفریط کی پس اگر علم نہیں كنتم لا تعلمون ۔ أتنتظرون من رکھتے تو علم والوں سے پوچھو ۔ کیا میرے سوا دوني مسيحا الذي يُؤدى کمثلی، ایسے مسیح کا انتظار کرتے ہو جو میری طرح ۱۳۸ فتكفرونه و تكذبونه وتشتمونه ستایا جائے پھر تم اس کی تکذیب کرو اور اس كمثلى، وكدتم تقتلونه، و كفاكم کو کافر کہو اور میری طرح اس کو گالیاں دو هذا الوزر الذي احتملتم اور چاہو کہ اس کو مار ڈالو اور یہی گناہ جو بتكفيري ، فلا تجسسوا مسیحا میری تکفیر کی وجہ سے تمہارے گلے کا ہار ہو گیا آخر لتكفّروه، أتستطيعون أن ہے تمہارے لئے کافی ہے اب دوسرے کو نہ تحملوا الوِزْرَين أيها المعتدون؟ ڈھونڈو کیا تم سے ہو سکتا ہے کہ دوہرا بوجھ ولا بد لكم أن تُكفروا المسيح اٹھاؤ اور اس سے چارہ نہیں کہ سچے مسیح کی الصادق ليتم نبأ الله وقد تكفیر کرو تا خدا کی پیشگوئی پوری ہوا اور تم نے كفرتمونی و تمّ ما قدر لكم، میری تکفیر کی اور جو کچھ تمہارے لئے مقدر تھا