خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 131 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 131

خطبه الهاميه ۱۳۱ اردو ترجمہ ركعة إلا لهذا الغرض أيها لازم کرنے سے خدا تعالیٰ کی غرض یہی العاقلون فلا تلقوا معاذیر کم ہے۔ اب بہا نہ بناتے ہو اور خدا کی حجت تم پر وقد تمت حجة الله عليكم تمام ہوئی اور بھاگنے کی راہ تم پر بند ہوئی۔ فأين تفرون؟ وما كفر یہودیوں نے مسیح کے ساتھ کفر اس گمان سے اليهود بالمسيح إلا لزعمهم کیا کہ اس نے ان کے عقیدوں کے خلاف کیا أنه خالف عقيدتهم وما اور اس طرح سے نہیں آیا جیسا کہ اُن کو امید جاء كما كانوا يترقبون، و اور انتظار تھا ۔ اور اس گمان سے کہ وہ بنی لزعمهم أنه ليس من بني إسرائيل اسرائیل میں سے نہیں اور اس کی ماں نے وخانت أُمُّه فغضب الله عليهم فهلك القوم المفسدون۔ فاذكروا الفاتحة التي تقرء ونها خیانت کی ہے خدا ان پر غضبناک ہوا پس یہ مفسد قوم ہلاک ہو گئی اب اس فاتحہ کو جسے ہر رکعت میں پڑھتے ہو یاد کرو اور کوئی نماز فاتحہ في كل ركعة وليست الصلاة إلا بالفاتحة، فاحملوا ما حملتم کے بغیر درست نہیں ہوتی ۔ پس اب اپنی ب اپنی پیٹھ پر ۱۳۲ اٹھاؤ جو خدا نے تم پر فاتحہ میں ڈالا اور ان کی فيها ولا تكونوا كالذين طرح نہ ہو جاؤ جو کہتے ہیں اور نہیں کرتے اور يقولون ولا يفعلون و لا تقربوا الفاتحة وأنتم فاتحہ کے نزدیک مت جاؤ جب تم اسے نہیں لا تعرفونها، ولا تقربوها و پہچانتے اور ہرگز اس کے نزدیک نہ جاؤ جب تم أنتم لا تعتقدون أحسبتم قراءة كو اس پر اعتقاد نہیں ۔ کیا تم فاتحہ کا پڑھنا اور ہر الفاتحة وفي كل ركعة تلاوتھا رکعت میں اس کی تلاوت کرنے کو ایسا ہی گمان كعملكُمْ بِهَا، ساء ما تزعمون ۔ کرتے ہو جیسا کہ اس پر عمل کرتے ہو۔ یہ تمہارا ولستم على شيء منها وما آمنتم گمان بہت بڑا ہے ۔ حقیقت میں تم کو فاتحہ سے بحرف من حروفها حتى تؤمنوا کچھ تعلق نہیں اور اس کے ایک حرف پر بھی بالمسيح الذي بعث بينكم | ایمان نہیں لائے جب تک تم اس مسیح پر ایمان