خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 119 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 119

خطبه الهاميه ۱۱۹ اردو ترجمہ سے نہ ہوتا وإن إقرارى بركات للذين سبب اور میرا اقرار ان کے لئے جو حسد کو يتركون الحسد ويؤمنون ولو چھوڑتے ہیں اور ایمان لاتے ہیں برکتوں كان هذا الأمر و الشأن من عند کا باعث ۔ ا عث ہے ۔ اور اگر یہ امر خدا کی طرف غير الله لمزق كل ممزق و ہوتا تو البتہ یہ کارخانہ تباہ ہو جاتا اور لجمع علينا لعنة الأرض ولعنة ہم پر زمین اور آسمان کی لعنت جمع ہو جاتی اور السماء ولأفاز الله أعدائى بكل دشمن اپنے ہرا ارادہ میں کامیاب ہو جاتے ۔ ما يريدون ۔ كلا بل إنه وعد من ہرگز ایسا نہیں بلکہ اس سلسلہ کا خدا کی طرف الله وقد تم صدقا وحقا، وإنّه سے وعدہ دیا گیا تھا جو سچے طور سے پورا ہو بشرى للذين كانوا ينتظرون ۔ گیا اور خوشخبری ان کے لئے ہے جو انتظار وقد رفع قضيتنا إلى الله وإن کرتے تھے اب ہمارا یہ مقدمہ خدا کی حزبنا أو حزبكم سينصرون او کچہری میں پہنچ گیا ہے ۔ اور قریب ہے کہ ۱۱۴ يُخذلون۔ فحاصل الكلام في هذا تمہاری فتح ہو یا تمہیں شکست ہو ۔ غرض سورۃ المقام أن الفاتحة قد بينت أن فاتحہ ظاہر کرتی ہے کہ یہ اُمت امت وسط هذه الأمة امة وسط مستعدة لأن ہے اور ترقیات کے لئے ایسی استعدادر را درکھتی تترقّى، فيكون بعضهم كنبي من ہے کہ ممکن ہے کہ بعض ان میں سے انبیاء الأنبياء ، ومستعدة لأن تتنزل ہو جائیں اور یہ بھی استعداد اس میں یہ فيكون بعضهم يهودًا ملعونین ہے کہ یہاں تک پست اور منزل ہو كقردة البيداء ، أو يدخلون في جائے کہ بعض ان میں سے یہودی اور جنگل الضالين ويتنصّرون وکفاک کے بندروں کی طرح لعنتی ہو جائیں یا گمراہ هذا الدعاء الذي تقرأه فی ہو جائیں اور نصرانی ہو جائیں ۔ اور تیرے صلواتك الخمس إن كنت من لئے یہ دعا جو تو پانچ وقت نماز میں پڑھتا ہے الذين يطلبون الحق وإليه | کافی ہے اگر حق کی طلب تیرے دل میں ہے