خطبة اِلہامِیّة — Page 115
خطبه الهاميه ۱۱۵ اردو ترجمہ ونبذوا كتاب الله وراء ظهورهم ہیں ۔ خدا کی کتاب کو پیٹھ پیچھے ڈال دیا ہے ظلما وعُلوا ، وقالوا لا تسمعوا اور کہتے ہیں کہ اس کی دلیلوں کو نہ سنو اور اس دلائله والغوا فيها لعلكم تغلبون کے پڑھنے کے وقت شور ڈال دوتا غالب ہو وأما الذين ورثوا الضالين فمنهم جاؤ ليكن جو ضالین کے وارث ہوئے ان قوم أحبوا شعار النصاری میں سے بعض نصاری کی خُو خصلت اور شعار کو وسيرتهم وإليها يميلون ۔و دوست رکھتے ہیں اور اس طرف جھک گئے ۔ تجدهم يرغبون فى حللهم لباس کوٹ پتلون بوٹ اور طرز زندگی اور وقمصانهم وقلانسهم ونعالهم ساری عادتوں میں نصاری کی نقل اتارتے وطرز معيشتهم وجميع ہیں اور ان عادتوں کے مخالفوں پر ہنستے ہیں خصالهم، وعلى من خالفها اور نصاری کی عورتوں کو اپنے نکاح میں يضحكون ويتزوّجون نساءً من لاتے ہیں اور اُن سے عشق بازیاں کرتے قومهم وعليهن يعشقون ومنهم ہیں ۔ اور ان میں سے کئی ) نصاری کے ۱۰۸ قوم مالوا إلى الفلسفة التی فلسفہ کی طرف متوجہ ہوئے جس کی ان شہروں أشـــاعـــوهـا وفي أمر الدین میں انہوں نے اشاعت کی ہے اور دین کے يتساهلون ۔ وكم من كَلِم تخرج کاموں میں غفلت کرتے ہیں ۔ بہت سی من أفواههم، ويحقرون دين الله نا مناسب باتیں بولتے ہیں اور خدا کے دین ولا يبالون ۔ ومنهم قوم أكملوا کی حقارت کرتے ہیں اور خوف نہیں کرتے ۔ أمر الضلالة، وارتدوا من اور بعض ان میں سے پکے گمراہ ہو گئے اور الإسلام وعادوه من الجهالة، جہالت سے اسلام کے ساتھ دشمنی کرتے ہیں وكتبوا كتبا في ردّه ، وشتموا اور اسلام کے رد میں کتابیں لکھیں اور خدا رسول الله وصالوا على عرضه، کے رسول کو بُرا کہا اور اس کی عزت پر حملہ کیا وتلك أفواج في هذا الملك اور اس قسم کے لوگ اس ملک میں کثرت سے