خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 105 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 105

۹۲ ۱۹۳ اردو ترجمہ ۱۰۵ خطبه الهاميه حكمة وتخالفون۔وان الطاعون تمہارے گھر کے قریب پہنچ گئی اور کوئی نہیں قريب من داركم وماتدری نفس جانتا کہ آئندہ سال میں اس کے سر پر کیا ما يفعل بها في سنة آتية فلا گزرے گا پس کفر کو اس حد تک نہ پہنچاؤ تكفروا كل الكفر وتوبوا الى اور خدا کی طرف آؤ کہ آخر اسی کے پاس جانا الله الذی الیه ترجعون ہے اور تمہیں معلوم ہے کہ یہ طاعون وہی وتعلمون انه رجز نزل علی عذاب ہے جو یہود پر نازل ہوا پھر ان اليهود ثم ينزل علی الذین لوگوں پر یہ عذاب خدا کے غضب سے نازل يشابهونهم غضبا من الله ہو گا جو یہودیوں کی طرح ہو جائیں گے۔وذالك هو السِّرِّفى اية غَيْرِ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ کی آیت میں الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ اتھا یہی بھید ہے۔ان لوگوں پر افسوس جو خدا کے المتدبّرون۔ياحسرةً على النّاس نشانوں کو اور اس کے دنوں کو دیکھتے ہیں پھر انهم يرون آيات الله وايامه ثم منہ پھیرتے ہیں پھر جب ان سے کہا جاتا ہے يعرضون۔واذا قيل لهم امنوا کہ خدا کے اس وعدہ پر جو سورۃ نور میں اور بما وعد الله في سورة النور فاتحہ میں مذکور ہے ایمان لاؤ تو کہتے ہیں کہ والفاتحة قالوا أنؤمن كما أمن كيا ہم جاہلوں کی طرح ایمان لائیں خبر دار الجاهلون۔الا انهم هم الجهلاء کہ یہی لوگ جاہل ہیں لیکن بے شعور ہیں۔ولكن لا يشعرون و اذا قيل لھم اور جس وقت کہا جائے کہ خدا سے ڈرو اور اتقوا الله ولا تتبعوا اهواء كم خواہش کی پیروی نہ کرو کہتے ہیں کہ ہم قالوا انما نحن متقون۔وقد پرہیز گار ہیں حالانکہ قرآن کو ظلم اور تکبر سے تركوا القرآن ظلمًا وعلوا واذا چھوڑ دیا ہے اور جس وقت حق کی طرف ان کو دعوا الى الحق فهم يغضبون۔بلائیں غصہ سے بھر جاتے ہیں اور اس سے واتي جهالة اكبر من انهم زیادہ اور کیا جہالت ہے کہ پریشان باتوں کو الفاتحة : 6