خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 103 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 103

خطبه الهاميه ۱۰۳ اردو ترجمہ مانزل الياس ولا يأتي المسیح کیونکہ ابھی الیاس نہیں اترا اور ضرور ہے کہ سچا الصادق الا بعد نزوله و انا له مسیح الیاس کے نزول کے بعد نازل ہوا اور ہم منتظرون ۔ فرد عيسى ما زعموه اس کے منتظر ہیں پس عیسی نے ان کا گمان رد وقال ان يحي الذي ارسل من کیا اور کہا کہ حضرت یحییٰ جو میرے سے پہلے قبلي هو الياس ان كنتم تقبلون۔ بھیجا گیا ہے وہی الیاس ہے اگر قبول کرو۔ فما قبلوا وكفروا بعيسى ابن مـريـم رسول الله فغضب الله عليهم ولعنهم وانزل عليهم پس نہ قبول کیا اور حضرت عیسی کا انکار کیا پس خدا ان پر غضبناک ہوا اور ان پر لعنت بھیجی رجزة بما كانوا يكفرون۔ ثمّ اور ان کے کفر پر طاعون ان پر بھیجا با وجود اتبعتم عقيدتهم بقولكم ان اس کے پھر تم نے یہود کے عقیدہ کی پیروی المسيح ينزل من السماء کی کہ مسیح آسمان سے اترے گا کیا یہودیوں أو صكم اليهود ام تشابهت نے تم کو وصیت کی یا دل اور آنکھ ان جیسے القلوب والعيون۔ فصارت ہو گئے ۔ تمہاری اور ان کی ایک خواہش اهواء كم كاهواء هم وقرب أن ہو گئی اور قریب ہے کہ تم کو بھی وہی سزا تجزون كجزاء هم فاتقوا الله ملے جو ان کو ملی پس خدا سے ڈرو اور ولا تتبعوا سنن المغضوب مغضوب علیہم قوم کی راہ نہ چلو ورنہ تم پر عليهم فيمسكم العذاب وانتم تقرءون الفاتحة الا تعلمون۔ ۸۹ عذاب ہوگا اور تم سورہ فاتحہ کو پڑھتے ہو کیا تم نہیں جانتے کہ خدا نے ان یہودیوں کا نام وقد سمى الله تلك اليهود المغضوب عليهم وحذركم في مغضوب عليهم رکھا اور سورۃ فاتحہ میں تم کو اس 90 ام الكتاب ان تكونوا كمثلهم بات سے ڈرایا کہ تم ان جیسے ہو جاؤ اور تم کو وذكركم انهم اهلكوا بالطاعون یاد دلایا کہ وہ طاعون سے ہلاک کئے گئے