خطبة اِلہامِیّة — Page 99
خطبه الهاميه ۹۹ اردو ترجمہ شهادة من السماء والارض كما کی گواہیاں ہیں جیسا کہ رسولوں نے خبر دی اخبر المرسلون۔وقد اجتمع كُلّ تھی اور جو کچھ آخری زمانہ کی خبروں کے ماجاء في القرآن من اثار اخر متعلق قرآن میں اس کا ذکر آیا ہے سب جمع الزمان فمالكم لا تستيقظون ولما ہو گئے ہیں۔اب تم کیوں نہیں جاگتے۔اور ثبت ان الزمان قد انتهى الى جبکہ ثابت ہو گیا ہے کہ زمانہ کا آخر ہو گیا ہے اخره فأين خليفة اخر الزمان ان پس آخری زمانہ کا خلیفہ کہاں ہے اگر كنتم تعرفون ايها المنكرون پہنچانتے ہو اے منکر و ! ایمان لاؤ یا نہ لاؤ وہ أمنوا اولا تؤمنوا ان الذین اوتوا لوگ جنہیں کتاب کا علم ہے اور سعادت سے علم الكتاب وحظا من السعادة حصہ رکھتے ہیں مجھ کو قبول کرتے ہیں اور دیر يقبلوننی و هم لا يستأخرون نہیں لگاتے۔جب وہ قرآن کی بیان کی واذا رأوا علامات ذکرت فی ہوئی علامتیں اور خلیفہ کو دیکھتے ہیں جو خدا کی القران و خليفة ينادى الى طرف بلاتا ہے تو سجدہ کرتے ہوئے اوندھے گر الرحمن خروا على الاذقان پڑتے ہیں اور اپنے قصوروں پر پشیمان ہوتے سجدًا وعلى ما فرطوا یتندمون ہیں۔اور دیکھتے ہو کہ ان کی آنکھیں حق کے و تراى اعينهم تفيض من الدمع پہچاننے پر آنسو بہاتی ہیں اور ان کے دل سکینت بما عرفوا الحق وتنزل السكينة حاصل کرتے ہیں اور خدا کے اتارے ہوئے پر في قلوبهم ويؤمنون بما انزل ایمان لاتے ہیں اور روتے ہیں اور کہتے ہیں کہ الله وهم يبكون ربنا اننا سمعنا اے ہمارے پروردگار! ہم نے پکارنے والے کو مناديًا و عرفنا هاديًا فاغفر لنا سنا اور رہنما کو پہچان لیا پس ہمارے گنا ہوں کو ذنوبنا انا تائبون و قال الله بخش دے ہم تو بہ کرتے ہیں۔اور خدا کہتا ہے لا تشريب عليكم اليوم ستغفر کہ آج تم پر کوئی تنبیہ نہیں تمہارے گناہ بخشے ذنوبكم وتدخلون في الذين جائیں گے اور معزز بندوں میں داخل ہو گے۔۸۳