خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 97 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 97

خطبه الهاميه ۹۷ اردو ترجمہ احق أن يقبل قوله ان كنتم حق دار ہے کہ اس کا فرمودہ قبول کیا جائے اگر تؤمنون۔ والله جعل اولكم تم مومن ہو اور خدا نے تمہارے اول اور آخر کو واخركم كسلسلة موسى فهل موسیٰ علیہ السلام کے سلسلہ کی مانند بنایا ہے کیا تم انتم تشكرون۔ انظروا الى مثیل شکر کرتے ہوا ابتدائے سلسلہ میں تم اپنے سردار موسى سيدكم ونبيكم في اول اور نبی مثیل موسیٰ کی طرف نظر کرو پس مثیل السلسلة فاين مثيل عيسى في عیسی اس سلسلہ کے آخر میں کہاں ہے یا سلسلہ أخرها او بقيت السلسلة ناقصة نا تمام رہ گیا اے فکر کرنے والو! کیا تم اس قوم ايها المتدبرون الا ترون فتن کے فتنہ کو نہیں دیکھتے کہ ہر ایک بلندی سے القوم الذين هم من كل حدب دوڑتے ہیں اور تمہیں ان کے پیروں کے نیچے ينسلون۔ وقد جُـعـلـتـم تـحـت خدا نے ڈال دیا ہے بطور سزا کے پھر بھی رجوع ۸۰ اقدامهم نکالا من الله ثم انتم نہیں کرتے ۔ قریب ہے کہ تمہارا پروردگار تم پر لا ترجعون ۔ عسى ربكم ان رحم کرے افسوس کیوں نہیں سنتے ۔ کیا امید رکھتے يرحمكم فو يحكم لم لا تسمعون ہو کہ عیسیٰ علیہ السلام آسمان سے نازل ہوں؟ یہ أتطمعون ان ينزل عيسى من تمہاری امید کبھی بھی پوری نہ ہوگی کیا امید السماء هيهات هيهات لما رکھتے ہو کہ خدا تعالیٰ اپنا وعدہ خلاف کرے تطمعون۔ أترجون ان يخلف اور تمہاری خواہشوں کی پیروی کرے ۔اے الله وعده و و يتبع اهواء كم ايها باطل پرستو ! اگر خدا تعالیٰ لوگوں کی خواہشوں کی المبطلون۔ ولو اتبع الله اهواء پیروی کرتا تو توحید بالکل نیست و نابود ہو جاتی اور شرک پھیل جاتا اور مشرک بہت ہو وكثر الشرك والمشركون جاتے ۔ اور خدا تعالیٰ کسی مرسل کو زمین پر پیدا وان الله لا يبعث مرسلا علی نہیں کرتا مگر فساد کے دفع کرنے کے لئے کہ الارض الا ليدفع المفاسد التي جس نے زمین کو تباہ کر رکھا ہے۔ پس فسادوں الناس لضاع التوحيد باسره