خطبة اِلہامِیّة — Page 49
خطبه الهاميه ۴۹ اردو ترجمہ الْقُرْب وَ الْوَلَايَةِ۔وَيُعْطى اور ولایت کے سورجوں میں سے اس سے لَهُ عِلْمُ الْأَوَّلِينَ۔وَمَعَارِف پہلے گزر چکے ہیں اور دیا جا تا ہے اس کو علم السَّابِقِيْنَ۔مِنْ أُولِی الْأَبْصَارِ اوّلین کا اور معارف گذشتہ اہل بصیرت۔وَحُكَمَاءِ الْمِلَّةِ ، تَحْقِيقًا اور حکماء ملت کے تا اس کے لئے مقام ۱۰ لِمَقَامِ الْوَرَاثَةِ۔ثُمَّ يَمْكُتُ وراثت کا متحقق ہو جائے۔پھر یہ بندہ هذَا الْعَبْدُ فِی الْأَرْضِ إِلی زمین پر ایک مدت تک جو اُس کے رب مُدَّةٍ شَاءَ رَبُّهُ رَبُّ الْعِزَّةِ۔کے ارادہ میں ہے تو قف کرتا ہے تا کہ لِيُنِيْرَ الْخَلْقَ بِنُورِ الْهِدَايَةِ مخلوق کو نور ہدایت کے ساتھ منور کرے وَإِذَا أَنَارَ النَّاسَ بِنُورِ رَبِّہ اور جب خلقت کو اپنے رب کے نور کے أَوْ بَلَغَ الْأَمْرَ بِقَدَرِ الْكِفَايَةِ ساتھ روشن کر چکا یا امر تبلیغ کو بقدر کفایت فَحِيْنَئِذٍ يَتِمُّ اسْمُهُ وَيَدْعُوهُ پورا کر دیا پس اُس وقت اس کا نام پورا رَبُّهُ وَيُرْفَعُ رُوحُهُ إِلَى نُقْطَتِهِ ہو جاتا ہے اور اُس کا رب اس کو بلاتا ہے النَّفْسِيَّةِ۔وَهَذَا هُوَ مَعْنَى اور اس کی رُوح اُس کے نقطہ نفسی کی الرَّفْعِ عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ وَ طرف اُٹھائی جاتی ہے اور یہی رفع کے الْمَعْرِفَةِ وَالْمَرْفُوعُ مَنْ معنے ہیں اُن کے نزدیک جو اہل علم اور۔يُسْقَى كَاسُ الوِصالِ معرفت ہیں اور مرفوع وہ ہے جس کو اُس مِنْ أَيْدِى الْمَحْبُوبِ الَّذِى محبوب کے ہاتھ سے جام وصال پلایا جاتا هُوَلُجَّةُ الْجَمَالِ ، وَ ہے جوحسن و جمال کا دریا ہے۔اور 1۔يُدْخَلُ تَحْتَ رِدَاءِ الرُّبُوْبِيَّةِ۔ر بو بیت کی چادر کے نیچے داخل کیا جاتا ہے مَعَ الْعُبُوْدِيَّةِ الْأَبَدِيَّةِ۔با وجود اس بات کے کہ عبودیت ابدی طور وَهَذَا أَخِرُ مَقَامِ يَبْلُغُهُ طَالِبُ پر رہتی ہے اور یہ وہ آخری مقام ہے الْحَقِّ فِي النَّشْأَةِ الْإِنْسَانِيَّةِ جس تک ایک حق کا طالب انسانی پیدائش