خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 255 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 255

خطبة الهامية ۲۵۵ اردو ترجمہ الكذب والفرية، یعنی الفتن گی۔جھوٹ اور من گھڑت باتیں یعنی دجالی فتنے الدجالية، ويظهر الفسق و الكفر پھیل جائیں گے۔فسق ، کفر اور شرک غالب والشرك، وترى المجرمین آجائے گا اور تو مجرموں کو اپنے رب سے اعراض معرضين عن ربهم و ظهیرین کرتے ہوئے اور اس کے خلاف پشت پناہی عليه۔ثم يأتي بعد ذالك ألف کرتے ہوئے دیکھے گا۔پھر اس کے بعد ایک اور آخر يغاث فيه الناس من ربّ ہزار آئے گا جس میں رب العالمین کی طرف سے العالمين، ويُرسل آدم آخر الزمان لوگوں کی فریادرسی کی جائے گی اور آخری زمانہ کے ليجدد الدين، وإليه أشار في آية آدم کو بھیجا جائے گا تادین کی تجدید کرے۔اسی کی هي بعد هذه الآية أعنى قوله طرف اس آیت میں اشارہ کیا ہے جو اس آیت وَبَدَا خَلْقَ الْإِنْسَانِ مِنْ طِينٍ کے بعد ہے یعنی ارشاد الہی وَبَدَا خَلْقَ وإن هذا الإنسان هو المسيح الْإِنْسَانِ مِنْ طِينٍ لا یہ انسان ہی مسیح موعود الموعود وقدر بعثه بعد انقضاء ہے۔اس کی بعثت ان صدیوں سے جو بہترین ألف سنة من القرون التي هی صدیاں تھیں، ایک ہزار برس گزرنے کے بعد خير القرون، واتفق عليه معشر مقدر کی گئی تھی اور اس پر گروہ انبیاء کا اتفاق النبيين۔وقد جاء فی الصحیحین ہے۔عمران بن حصین سے صحیحین میں یہ روایت عن عمران بن حصین قال قال آئی ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم میری امت کا بہترین حصہ میری صدی ہے۔پھر خير أمتى قرني ثم الذين يلونهم وہ لوگ جو اُن کے قریب ہیں پھر وہ جو اُن کے ثم الذين يلونهم، ثم إن بعدهم قریب ہیں۔پھر اُن کے بعد وہ لوگ ہوں گے قوم يشهدون ولا يُستشهدون، جو گواہی دیں گے حالانکہ ان سے گواہی طلب ويخونون ولا يُؤتمنون، و نہیں کی گئی ہوگی۔وہ خیانت کریں گے اور انہیں ينذرون ولا يُوفون، ويظهر فيهم امین نہ سمجھا جائے گا، نذر مانیں گے مگر پوری ا اور اس نے انسان کی پیدائش کا آغاز گیلی مٹی سے کیا۔(السجدة: ۸)