دوسری آئینی ترمیم 1974ء ۔ خصوصی کمیٹی میں کیا گزری — Page 509
دوسری آئینی ترمیم 1974ء۔خصوصی کمیٹی میں کیا گزری 509 اور ایک بار پھر بڑے اصرار سے کہا کہ اس کارروائی کو خفیہ رکھنا چاہئے اور اس طرح یہ تاریخی کارروائی ختم ہوئی۔غیر مبائع احمدی احباب پر سوالات اس کے بعد 26 / اگست سے شروع ہوئے۔