خدا کی قسم — Page 4
خدا کی قسم اور مزید خدمت دین کی توفیق دے اور انجام بخیر فرمائے۔آمین! عاجز ناظر صاحب دعوت وتبلیغ قادیان کا بھی ممنون و مشکور ہے کہ انہوں نے اس کا پیش لفظ تحریر فرمایا اور اس کتاب کا نام بھی تجویز فرمایا اور شائع کرنے کی اجازت عطا فرمائی۔جزاکم اللہ واحسن الجزاء طالب دعا بشیر الدین الہ دین سیکریٹری تبلیغ و تربیت جماعت احمد یہ سکندر آباد احمدیہ ۳۰/ نومبر ۱۹۸۸ء