خدا کی قسم — Page 38
کہ تجھ سے کوئی چیز پوشیدہ نہیں!۔اگر تو مجھے نافرمانی اور شرارت سے بھرا ہوا دیکھتا ہے۔اگر تو نے مجھے دیکھ لیا ہے کہ میں بداصل ہوں۔تو مجھے بدکار کے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈال۔اور میرے مخالفوں کے گروہ کو خوش کر دے۔ان کے دلوں پر اپنی رحمت کا بادل برسا۔اور اپنے فضل سے ان کی ہر مراد پوری کر دے۔اور میرے در و دیوار پر آگ برسا۔میرا دشمن ہو جا اور میرا کاروبار تباہ کر دے۔لیکن اگر تو نے مجھے اپنا فرمانبردار پایا ہے۔اور میرے دل میں وہ محبت دیکھی ہے جس کا بھید تو نے دنیا سے پوشیدہ رکھا ہے۔تو مجھ سے محبت کی رو سے پیش آ۔اور ان اسرار کو تھوڑ اسا ظاہر کر دے 88 38 اس دعا کے بعد آپ کے ہاتھ پر کئی نشان ظاہر ہوئے اور خدا تعالیٰ نے آپ کو دنیا میں قبولیت بخشی اور آپ کی تباہی کی بجائے آپ کو ہر رنگ میں ترقی دے کر اپنی نصرت اور محبت کا ثبوت دے دیا۔اسمیں سوچنے والوں کیلئے ایک بڑا نشان ہے۔“ ( منقول از احمدیہ پاکٹ بک حصّہ اوّل صفحہ 210 تا 212 مرتبہ قاضی محمد نذیر صاحب فاضل مطبوعه نظارت عظیم الشان پیش گوئی اسلام کا شاندار مستقبل آخری اور کامل غلبہ کے دن حضرت اقدس علیہ السلام فرماتے ہیں: اشاعت ربوہ جون 2012ء) ” خدا تعالیٰ نے مجھے بار بار خبر دی ہے کہ وہ مجھے بہت عظمت دے گا اور میری محبت دلوں میں بٹھائے گا۔اور میرے سلسلہ کو تمام زمین میں پھیلائے گا اور سب فرقوں پر میرے فرقہ کو غالب کرے گا۔اور میرے فرقہ کے لوگ اس قدر علم اور معرفت میں کمال حاصل کریں گے کہ اپنی سچائی