خُوبصورت یادیں

by Other Authors

Page 63 of 65

خُوبصورت یادیں — Page 63

خاتون صالحه 63 کوششوں میں حصہ لینے کی توفیق ملی۔الحمد للہ خداتعالی انہیں اعلیٰ رنگ میں خدمت دین کی توفیق عطا فرمائے۔اور اسلام ایک تن آور درخت کی صورت میں کل دنیا کو اپنے سایہ سے فائدہ پہنچا سکے۔آمین ثم آمین خاکسار - طالب دعا آمنہ صدیقہ ہاشمی ( بنت زینب وڈاکٹر غلام علی ہاشمی) قارئین کرام سے محترم ڈاکٹر غلام علی ہاشمی مرحوم اور محترمہ زینب بیگم صاحبہ مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے درخواست دعا ہے جن کی طرف سے اس کتاب کا کل خرچه محترمہ آمنہ صدیقہ ہاشمی صاحبہ نے ادا کیا۔Shakoor Bhai Chashmay Way AHMADIA BOOK DEPU Gole Bazar, RABWA